06/09/2026
گندف اصلاحی جرگہ
— نئی ذمہ داریاں، نئی امید
گندف اصلاحی جرگہ کے لیے زاہد صدر جبکہ محمد علی خان کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🤝
ہمیں امید ہے کہ دونوں شخصیات اپنی صلاحیتوں، اخلاص اور مثبت سوچ کے ساتھ گاؤں گندف کی بہتری، اتحاد، امن اور فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گی۔
یہ نئی ذمہ داری صرف عہدہ نہیں بلکہ گاؤں کی خدمت کا ایک عزم ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں نیک نیتی کے ساتھ اپنے فرائض ادا کرنے اور گندف کی ترقی و خوشحالی کے لیے بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
اتحاد 🤝 | اصلاح 🌿 | خدمت ❤️
100012260281959:2048:گندف زما کلے Part 15