23/06/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے بہت ہی دل کے قریب عزت ماب محترم جناب حضرت علامہ مولانا امام بخش سلطانی صاحب اپ کے حکم پر حاضری ہوگی اس محفل پاک میں تمام محب اہل بیت و صحابہ کرام کو دعوت دی جاتی ہے کس محفل پاک میں ا کر ثواب دارین حاصل کریں جزاک اللہ