Bagrian Kohna Super League

Bagrian Kohna Super League SAY NO TO DRUGS
SAY YES TO LIFE

05/06/2026

سب سے پہلے ہم دل کی گہرائیوں سے باگڑیاں کہنہ الیون کے تمام لڑکوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں بھرپور محنت، جذبے اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔ آپ سب کی کوششوں نے ٹیم کا نام روشن کیا، اللہ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
خصوصی شکریہ ہیرانوالہ کلاں سپر لیگ کی انتظا میہ کا اور تمام معزز شخصیات کا جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب اہم کردار ادا کیا۔ آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
باگڑیاں کہنہ الیون کے آنر راؤ عظت اور بر ہا ن بٹ کا بھی دل کی اتہہ گہرایوں سے شکر ادا کرتے ہیں جنہو ں تعاون کیا۔
ساتھ ہی اپنے تمام فینز، سپورٹرز اور کراؤڈ کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہر میچ میں ہماری حوصلہ افزائی کے لیے موجود رہے۔ آپ کی محبت اور سپورٹ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ ❤️
آخر میں اپنے گاؤں کے لوگوں سے ایک گزارش ہے کہ اپنی ٹیموں اور اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیا کریں۔ جب ہم اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو ان کا حوصلہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ تنقید کے بجائے سپورٹ کا کلچر اپنائیں، کیونکہ اپنے گاؤں اور اپنی ٹیم کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہوتی ہے۔
با گڑیاں کہنہ الیون زندہ باد! 🏏🔥

01/06/2026

Allhamdulilah Bagrian Kohna elven into the final
Well played boys
Also well played

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Bagrian Kohna Super League publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager

Type