03/05/2025
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍️ لوگوں کی دعاؤں پر آمین ان کی خوشیوں پر ماشاءاللہ نعمتوں پر بارك اللہ اور ان کی تمناؤں پر ان شاءاللہ کہنے کی عادت ڈالیں، جب کوئی غمزدہ دیکھیں تو اظہار افسوس کے ساتھ تسلی آمیز کلمات کہیں ان کی تکالیف پر ہمدردی کے بول بولیں، بظاہر یہ چھوٹی چھوٹی باتیں محبت اور بھائی چارے کے بڑے بڑے جذبات پیدا کر دیتی ہیں ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے