Happiest people on the internet

Happiest people on the internet Welcome to my corner of the wild!

I'm passionate about sharing the wonders of nature and inspiring others to join me in protecting our planet's incredible ecosystems💦⛰️🦒

12/09/2025

یہ
kira Pakistani
کی کیا کہانی ہے ذرہ رہنمائی فرمائیں

ہاتھی جنگلی حیات میں جسیم اور طاقتور ترین ممالیہ جانور سمجھا جاتاہے۔[] ہاتھی کی عام طور پر تین اقسام ہیں، افریقی بش ہاتھ...
04/08/2025

ہاتھی جنگلی حیات میں جسیم اور طاقتور ترین ممالیہ جانور سمجھا جاتاہے۔[] ہاتھی کی عام طور پر تین اقسام ہیں، افریقی بش ہاتھی، افریقی جنگلی ہاتھی (جسے عام طور پر افریقی ہاتھی بھی کہا جاتا ہے) اور ایشیائی ہاتھی، جسے انڈین ہاتھی بھی کہا جاتا ہے، جبکہ اس کی بقیہ اقسام برفیلے زمانے میں تقریباً 10،000 دس ہزار سال پہلے معدوم ہو چکی ہیں۔ جسام (Mammoths) اس کی معروف و معتبر مثال ہیں۔

ہاتھی کے عمومی حمل کی میعاد 22 مہینے ہوتی ہے، جو کسی بھی زمینی جانور کے مقابلے میں طویل ترین میعادِ حمل ہے۔ پیدائش کے وقت ایک ہاتھی کے بچے کا عمومی وزن 120 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ ایک ہاتھی کی طبعی زندگی عموماً 70 سال تک ہوتی ہے، جبکہ کچھ ہاتھی اس سے زیادہ عرصے تک بھی زندہ رہتے ہیں۔ دنیا کا طویل العمر ہاتھی انگولا میں 1956ء میں دیکھا گیا تھا۔ ہاتھی وہ واحد جانور ہے جو چھلانگ نہیں لگا سکتا۔

ہاتھی خشکی کے سب سے بڑے جانور ہیں۔ آج کل ان کی تین اقسام ملتی ہیں: افریقی جھاڑیوں والا ہاتھی، افریقی جنگلی ہاتھی اور ایشیائی ہاتھی۔ اس کی ناپید اقسام میمتھ اور ماستوڈون کہلاتی ہیں۔ ان کی لمبی سونڈ، چوڑے کان، ستون نما ٹانگیں اور سخت مگر حساس بھوری کھال ہوتی ہے۔ سونڈ لٹکی ہوتی ہے جس کی مدد سے پانی اور خوراک کو منہ تک لانا اور مختلف چیزیں پکڑنا ممکن ہو جاتا ہے۔ بیرونی دانت کاٹنے والے دانتوں کی تبدیل شدہ شکل ہے اور ہتھیار اور آلے کے طور پر کام کرتے ہیں اور کھدائی اور چیزوں کو حرکت دینے میں مدد دیتے ہیں۔ افریقی ہاتھی کے کان زیادہ بڑے اور پشت مقعر ہوتی ہے جبکہ ایشیائی ہاتھیوں کے کان نسبتاً چھوٹے اور پشت ہموار یا مقعر ہوتی ہے۔

ہاتھی صحارا کے زیریں علاقے، جنوبی ایشیا اور جنوب مغربی ایشیا میں پھیلے ہوئے ہیں اور مختلف اقسام کے ماحول کے عادی ہیں۔ سبھی ہاتھی نباتات کھاتے ہیں اور قابل رسائی پانی کے قریب رہتے ہیں۔ ماحول پر اثر کے حوالے سے ان کو کی سٹون یا اہم ترین انواع میں گردانا جاتا ہے۔ ہاتھی مخلوط معاشرے میں رہتے ہیں اور مختلف خاندان ایک دوسرے سے رابطے استوار کرتے ہیں۔ مادائیں اپنے خاندانی گروہ میں رہتی ہیں جن میں ایک مادہ اور اس کے بچے یا کئی رشتہ دار ہتھنیاں اور ان کے بچے ہوتے ہیں۔ گروہ کی رہنما ہمیشہ مادہ ہوتی ہے جو عموماً سب سے معمر ہتھنی ہوتی ہے۔

بلوغت کی عمر کو پہنچ کر نر گروہ کو چھوڑ دیتے ہیں اور تنہا یا دوسرے نروں کے ساتھ رہنے لگتے ہیں۔ بالغ نر ہاتھی صرف افزائش نسل کی خاطر خاندانی گروہوں کے قریب آتے ہیں۔ اس دوران ان میں نر جنسی ہارمون بڑھ جاتے ہیں اور اس کیفیت کو مست کہا جاتا ہے۔ اس کیفیت کے دوران انھیں دیگر نروں سے لڑائی کرنے اور افزائش نسل میں اپنا کردار ادا کرنے کا موقع ملتا ہے۔ خاندانی گروہوں میں بچوں کو مرکزی اہمیت دی جاتی ہے اور بچے 3 سال تک ماں پر انحصار کرتے ہیں۔ آزاد حالت میں ہاتھی کی عمر 70 سال کے لگ بھگ ہوتی ہے۔ ان کا باہمی رابطہ چھونے، دیکھنے، سونگھنے اور آواز کے ذریعے ہوتا ہے اور ہاتھی انفراساؤنڈ اور سائز
مک ذریعوں سے طویل فاصلوں تک ایک دوسرے رابطہ استوار کر سکتے ہیں۔ ہاتھی کی ذہانت کو پرائیمیٹس اور سیٹیشیئن کے برابر سمجھا جاتا ہے۔ انھیں اپنی ذات کا ادراک ہوتا ہے اور مرنے والے اور مرے ہوئے ساتھیوں کے تئیں جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔

افریقی جھاڑیوں والے ہاتھی اور ایشیائی ہاتھی معدومیت کے خطرے سے دوچار شمار ہوتے ہیں جبکہ افریقی ہاتھی کو معدومیت کے شدید خطرے کا دوچار گردانا جاتا ہے۔ ہاتھیوں کو سب سے خطرہ ہاتھی دانت کے شکار کی وجہ سے ہے۔ دیگر خطرات میں ان کے مسکن کی تباہی اور مقامی لوگوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپیں ہیں۔ ایشیا میں ہاتھی سے کام لیا جاتا ہے۔ ماضی میں ہاتھی جنگوں میں بھی استعمال ہوتے رہے ہیں اور چڑیا گھروں اور سرکس میں بھی ان کی نمائش کی جاتی ہے۔ انسانی ثقافت اور فنونِ لطیفہ، روایتی داستانوں، مذہب اور ادب وغیرہ میں انھیں اہم مقام حاصل
ہے۔

03/08/2025

Boy touch lion nose⛰️💯

03/08/2025

Three lions walking in forest.💦💯

29/07/2025

اگر ہوسکے تو کرلیں🥹

22/07/2025

What if fruit 🍓 be like animal.

22/07/2025

Amazing facts about animals.

22/07/2025

QURAN RECITATION ❤️☪️

اس جیسے لوگوں نے علماء کرام کا نام بدنام کیا ہے خوازا خیلہ کے غیور عوام سے گزارش ہے کہ اس بندے کو زندہ ج۔ل۔ا۔ی۔ا۔ جائے
22/07/2025

اس جیسے لوگوں نے علماء کرام کا نام بدنام کیا ہے خوازا خیلہ کے غیور عوام سے گزارش ہے کہ اس بندے کو زندہ ج۔ل۔ا۔ی۔ا۔ جائے

20/07/2025

Viral song ✨✨

19/07/2025

Beautiful Quran recitation ❤️✨

18/07/2025

African drongo ⛰️

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923495152852

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Happiest people on the internet publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager