Nida Khan

Nida Khan New Friend Well ❤️‍🩹
please Follow and shere my videos Thanks You

06/09/2026

جب آپ کی شادی ہوئی تھی تو اس وقت سونا کتنے روپے تولہ تھا 🤔💍 👇 کمنٹس میں ضرور بتائیں?

06/09/2026

سرکاری ہسپتال کا مطلب جان سے ہاتھ دھونا اور پرائیویٹ ہسپتال کا مطلب جائیداد سے ہاتھ دھونا، اللہ دونوں سے بچائے رکھے.

06/09/2026

آپکے شہر میں گرمی کی کیا صورت حال ہے آج؟
اپنے شہر کا نام بھی بتائیں

06/09/2026

کراۓ کا گھر بار بار تبدیل کرنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے یا ﷲ تمام کراۓ داروں کو اپنا گھر نصیب فرما! 💔🥀

06/09/2026

جتنا زور گرمی کا واویلا کرنے میں لگا رہے ہو اس سے آدھا زور اپنے گھر یا آس پاس درخت 🌳 لگانے پر لگاتے تو آج سب لوگ سکون میں ہوتے 😜

06/09/2026

دُنیا کی ایسی واحد
خاتون کا نام بتائیں جِنکی پاک دامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن کریم میں دی ہے

06/09/2026

جانو کا نمبر save کرنا ہے کوئی ایسا نام بتائیں گھر والوں کو شک نہ ہو . 😂😂

06/06/2026

پاکستان میں گرمی درخت لگانے سے کم ہوگی
آلو بخارے کا شربت پینے یا ٹینڈ کروانے سے نہیں درخت لگاٸیں شکریہ🥀

06/06/2026

‏اُس شخص کی کیفیت کیسی ہوگی۔
جسے سب نے اپنے بُرے وقت میں یاد رکھا، مگر جیسے ہی اچھے دن آئے، سب سے پہلے اُسی سے چھٹکارا پایا.

06/05/2026

میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت، عزت و راحت اور سکون ھو

Address

Toronto, ON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nida Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share