Best Tiktok videos

Best Tiktok videos TikTok is the leading destination for short-form mobile video. Our mission is to inspire creativity

31/01/2026

AI-created, inspired by Minynaranja face dance. Sweet baby cuteness overload 👶🥰

29/01/2026

19/01/2026

childhood memories

16/01/2026

Grand Operation


16/01/2026

Hasna Manna hain

16/01/2026

16/01/2026

“Okay, we’re changing the doctor.” 😄

10/01/2026

Girls reaction










Take a photo with our E-2026 at any Imtiaz store and post it on your social media.Like and follow this page, tag us in y...
10/01/2026

Take a photo with our E-2026 at any Imtiaz store and post it on your social media.
Like and follow this page, tag us in your post, and don’t forget to add in the caption.

We’ll select 100+ winners from our social media posts.

19/11/2025

فری ڈینگی علاج
#ڈینگی #صحت #ڈینگی

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں، شدید سیلابی صورتحال؛ ہلاکتیں 51 تک جا پہنچیں، 27 لڑکیاں لاپتاامریکی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ چند...
06/07/2025

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں، شدید سیلابی صورتحال؛ ہلاکتیں 51 تک جا پہنچیں، 27 لڑکیاں لاپتا

امریکی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ چند دنوں سے جاری شدید بارشوں کے باعث تباہ کن سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہونے کے باعث درجنوں مکانات، سڑکیں، گاڑیاں اور بنیادی انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

گرنے والے درختوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے متعدد راستے بند ہو چکے ہیں، جس کے باعث امدادی کارروائیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔

اب تک 15 بچوں سمیت 51 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ ایک دریا کے کنارے قائم سمر کیمپ سے 27 لڑکیوں کے لاپتا ہونے کی اطلاع ہے۔ ان کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیمیں، کشتیاں اور ڈرونز استعمال کیے جا رہے ہیں۔

ریاست کے متعدد اضلاع میں ہنگامی حالت (State of Emergency) نافذ کر دی گئی ہے، اور اب تک 850 سے زائد افراد کو بحفاظت ریسکیو کیا جا چکا ہے۔ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے اور متاثرہ خاندانوں کو شیلٹرز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

ریاستی گورنر نے وفاقی حکومت سے ہنگامی امداد کی درخواست کی ہے، جبکہ ریڈ کراس اور دیگر رضاکار تنظیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان ہے، جس سے صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔

"چار سیکنڈ میں موت... لیکن بچاؤ کیسے ممکن ہے؟آپ نے شاید وہ ویڈیو دیکھی ہو، جس میں ایک نوجوان اُستاد صرف چار سیکنڈ میں اس...
02/07/2025

"چار سیکنڈ میں موت... لیکن بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
آپ نے شاید وہ ویڈیو دیکھی ہو، جس میں ایک نوجوان اُستاد صرف چار سیکنڈ میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
آج ہر کوئی سوال کر رہا ہے:
**"اتنے زیادہ ہارٹ اٹیک کیوں ہو رہے ہیں؟ خاص طور پر نوجوانوں میں؟"**
میرا جواب سادہ ہے:
**موت کا وقت، جگہ اور طریقہ پیدائش کے وقت ہی لکھ دیا جاتا ہے۔**
ہارٹ اٹیک، بیماری، یا حادثہ — یہ سب محض بہانے ہیں۔
جب موت کا وقت آتا ہے، تو وہ آ کر رہتی ہے۔
🚗 دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات ٹریفک حادثات سے ہوتی ہیں، اور ان میں بھی اکثریت نوجوانوں کی ہے۔
اصل سوال یہ ہے:
کیا ہم نے ان چار سیکنڈ کے بعد کی تیاری کر رکھی ہے؟**
ہم زندگی میں ہر چیز کی منصوبہ بندی کرتے ہیں:
✔️ نوکری
✔️ شادی
✔️ آمدنی
✔️ بچوں کا مستقبل
✔️ ریٹائرمنٹ
لیکن... **موت کی تیاری؟**
اکثر لوگ اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔
ایک فارمولا ہے — ایسا عمل جو جنت کی گارنٹی دیتا ہے:
**کثرت سے "درودِ ابراہیمی" پڑھنا!**
👉 یہ میری نہیں، بلکہ **مدینے والے ﷺ** کی گارنٹی ہے:
* جو روز 100 بار درود پڑھتا ہے، اس کی پیشانی پر جنت کی مہر لگ جاتی ہے۔
* جو روز 1000 بار درود پڑھتا ہے، اسے دنیا میں ہی جنت میں اپنا مقام دکھا دیا جاتا ہے۔
* جو درود سے غافل ہو گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔
* جو درود کی کثرت کرتا ہے، وہ جنت میں نبی پاک ﷺ کا پڑوسی ہو گا۔
ایک درود پر:
✅ 10 نیکیاں
✅ 10 گناہ معاف
✅ 10 درجات بلند
📌 میڈیکل سائنس کہتی ہے:
انسان روزانہ تقریباً **40,000 الفاظ** بولتا ہے۔
کامیاب وہ ہے جو ان میں سے **1000 الفاظ** درود کے لیے نکال لے۔
**آسان پلان:**
* صبح 7 سے 10 بجے: 100 بار درودِ ابراہیمی
* دوپہر 12 سے 3 بجے: 100 بار درودِ ابراہیمی
* شام عصر سے مغرب یا مغرب سے عشاء کے درمیان: 100 بار درودِ ابراہیمی
☑️ صرف 313 بار درود ابراہیمی روزانہ، 40 دن تک پڑھیں۔
☑️ آپ خود گواہی دیں گے کہ **درود کے بغیر زندگی نامکمل تھی۔**
یاد رکھیں!
اچانک موت — چاہے روڈ پر ہو، سیلفی لیتے ہوئے پانی میں، یا ہارٹ اٹیک سے...
**اگر زبان پر درود ہو... تو اللہ کے دربار میں جیسے ہی نامۂ اعمال کھلے گا، حکم ہو گا:**
**"اسے جنت میں لے جاؤ! یہ میرے محبوب ﷺ پر درود بھیجا کرتا تھا۔"**
درودِ ابراہیمی:
✅ اسمِ اعظم ہے
✅ جنت کی گارنٹی ہے
✅ سکونِ قلب کی کنجی ہے
**آج سے آغاز کریں... خود تجربہ کریں۔
اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ مزید لوگ چار سیکنڈ کی تیاری کر سکیں۔
**اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد

Address

Rajshahi Division

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Tiktok videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Best Tiktok videos:

Share