24/01/2024
ہمارے شہر محمود کوٹ میں آ ج کل انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں لوگوں کو پر جوش دیکھ کر لگتا ہے اس انتخابی عمل کی جتنی سمجھ بوجھ ایک عام آدمی کو ہے شائد کسی کو نہیں ۔۔ لیکن خدارا ووٹ کا حق استعمال کرتے ہوئے یہ ضرور مد نظر رکھیں کہ جس امیدوار کو ہم اپنا ووٹ ڈالنے کا رہے ہیں وہ جھوٹا۔ مکار۔ریاکار۔دغاباز۔عیاش اور خدا اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے گئے احکامات کی سرعام مخالفت نہ کرتا ہو اور التماس ہے کہ اخلاقی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھیں