Urdu poetry

Urdu poetry Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu poetry, Visual Arts, chittagong, Chittagong.

20/05/2025
22/11/2024

عورت ہمیشہ بے وفا ہی رہتی مرد چاہے اس کے لیے تاج محل کیوں نہ بنا دے
Aurtey hamesha bewafa hi rehti mard cahey uske liye Taj mahal hi kyoun na bana dey..💔💔💔

22/11/2024

یا اللّٰہ تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے !!
اسی طرح ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے!!
🤲 آمین ثم آمین 🤲

22/11/2024

بندوق کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔!!! مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے۔

22/11/2024

جن سے سیکھا جاۓ اُن کو للکارا نہیں کرتے

Blackstone ⚫🎱🤍🖤🧤
18/12/2023

Blackstone ⚫🎱🤍🖤🧤

12/10/2023

آساں اجڑے لوگ مقدراں دے
ویران نصیب دا حال نہ پوچھ
تو شاکر آپ سیانڑا اے
ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ

11/10/2023

میں ﷲ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت رحم کرنے والا بڑی رحمتوں والا ہے
سبھی خوبیاں ﷲ تعالٰی کی ہیں جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے وہ دو دو تین تین اور چار چار فرشتوں کو جو صاحب پرواز ہوتے ہیں پیغام رساں بنانے والا ہے وہ مخلوق میں جو چاہے اضافہ کرتا رہتا ہے بےشک ﷲ تعالٰی کو ہر شے پر قدرت حاصل ہے ﷲ تعالٰی لوگوں کے لیے رحمتوں کا جو دروازہ کھول دے اسے بند کرنے والا کوئ نہیں اور جو وہ بند کر دے پھر اس کے بعد اسے کھولنے والا کوئ نہیں اور وہ غالب ہے حکمت والا بھی اے لوگو تم پر ﷲ تعالٰی کی جو نعمتیں ہیں انہیں یاد رکھو کیا ﷲ تعالٰی کے سوا کوئ اور پیدا کرنے والا ہے جو تمہیں آسمان و زمین سے رزق دیتا ہو اس کے سوا کوئ اور خدا ہے ہی نہیں تم کس فریب میں مبتلا ہوئے جاتے ہو یا رسول ﷲ ﷺ اگر یہ آپؐ کو جھٹلائیں تو آپؐ سے پہلے رسولوں کو بھی جھٹلایا گیا تھا اور سارے معاملات ﷲ تعالٰی ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں لوگو بےشک ﷲ تعالٰی کا وعدہ سچا ہے تو دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکا دینے والا تمہیں ﷲ کے نام پر فریب دے سکے شیطان بےشبہ تمہارا دشمن ہے سو اسے دشمن ہی رکھو وہ اپنے گروہ کو اس لیے بلاتا ہےکہ وہ دوزخیوں میں سے ہو جائیں جنہوں نے کفر کیا ان کے لیے سخت عزاب ہے اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کے لیے بخشش ہے اور بڑا اجر ہے

08/10/2023

ایک شخص سمندر کے کنارے چہل قدمی کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ
کوئی شخص نیچے جھکتا ہے ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور پھر سمندر میں پھینک دیتا ہے ۔

ذرا قریب جا کر کیا دیکھا کہ ہزاروں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں ۔ شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پہ لا پٹخا ہو اور وہ شخص ان مچھلیوں کو واپس سمندر میں پھینک کر ان کی جان بچانے کی کوشش کر رہا ہے ۔

اُسے اِس شخص کی بیوقوفی پر ہنسی آ گئی اور ہنستے ہوئے اس سے کہا : اس طرح کیا فرق پڑنا ہے ؟ ہزاروں مچھلیاں ہیں کتنی بچا پاؤ گے ۔۔۔ ؟

یہ سن کر وہ شخص نیچے جھکا، ایک تڑپتی مچھلی کو اٹھایا اور سمندر میں اچھال دیا ، وہ مچھلی پانی میں جاتے ہی تیزی سے تیرتی ہوئی آگے نکل گئی ۔ پھر اس نے سکون سے دوسرے شخص کو کہا ’’ اسے فرق پڑا ‘‘ ۔

(یہ کہانی ہمیں سمجھا رہی ہے کہ ہماری چھوٹی سی کاوش سے بھلے مجموعی حالات تبدیل نہ ہوں مگر کسی ایک کے لیے وہ فائدے مند ثابت ہو سکتی ہے ۔

لھذا دل بڑا رکھیں اور اپنی طاقت و حیثیت کے مطابق اچھائی کرتے رہیں ۔ اس فکر میں مبتلا نہ ہوں کہ آپ کی اس کوشش سے معاشرے میں کتنی تبدیلی آئی ؟؟ بلکہ یہ سوچیں کہ آپ نے اپنے حصے کا حق کتنا ادا کیا .)
(منقول

Address

Chittagong
Chittagong

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category