18/08/2026
مطالبات
متاثرہ فارن میڈیکل گریجویٹس حکوم ِپاکستان اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے درج ذیل مطالبات کرتے ہیں:
1۔ 8 ستمبر 2025 اور 31 جوالئی 2026 کے نوٹیفکیشنز کا Retrospective اطالق فوری طور پر ختم کیا جائے۔۔
ِر تعلیم اور فارغ التحص یل طلبہ کے حقوق کا تحفظ
2۔ نئی پالیسی اور نئی شرائط کا اطالق مستقبل میں داخلہ لینے والے طلبہ پر کیا جائے، جبکہ پہلے سے زی
کیا جائے۔
3۔ 8 ستمبر 2025 اور 31 جوالئی 2026 سے قبل داخلہ لینے والے یا اپنی تعلیم مکمل کرنے والے تمام اہل طلبہ کو اس وقت نافذ قواعد و ضوابط کے مطابق
عارض ی رجسٹریشن(PRMP ،(قومی رجسٹریشن امتحان )NRE )اور متعلقہ رجسٹریشن کے مراحل میں شرکت کا منصفانہ موقع فراہم کیا جائے۔
4۔ کسی بھی نئی پالیسی یا ضابطے کے نفاذ سے پہلے ایسے طلبہ کے حقوق اور قانونی توقعات کو مدنظر رکھا جائے جنہوں نے پہلے سے نافذ سرکاری
قواعد و ضوابط کے تحت اپنی تعلیم شروع کی۔
ِن پاکستان، قانونی اصولوں اور متاثرہ طلبہ کے جائز حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مسئلے کے لیے ایک
5۔ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روح، آئی
مستقل، واضح اور منصفانہ پالیسی وضع کی جائے
Pakistan Medical & Dental Council Syed Mustafa Kamal Aimal Wali Khan