27/01/2026
عالم کے سلاطین بھکاری ہیں بھکاری
سرکار بنایا تمہیں سرکار بنایا
اگر آپ کسی سکول یا مدرسہ کی نمائندگی کرتے ہوئے مقابلہ حسن نعت میں حصہ لیتے ہیں اور آپ ایک نعت خواں ہیں. تو اس نعت کو بغور سماعت کریں اور یاد کرنے کی کوشش کریں. اللہ رب
العزت اپ کا حامی و ناصر ہو
゚viralシfypシ゚viralシalシ #نعت