Jokes in Urdu

Jokes in Urdu We are Here to Share Jokes With You , For All Kind Of Jokes You Can Like & Follow Our Page.

23/01/2023

Get Latest Jokes in urdu , Free Latest Jokes in urdu , Urdu best Jokes , Jokes in urdu Funny ,
08/10/2022

Get Latest Jokes in urdu , Free Latest Jokes in urdu , Urdu best Jokes , Jokes in urdu Funny ,

08/10/2022

کچہ وقت مسکراہٹ کے نام
☁😊☁☁😊☁😁☁
☁😊☁☁😊☁☁☁
☁😊😊😊😊☁😊☁
☁😊☁☁😊☁😊☁
☁😊☁☁😊☁😊☁
رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں تاکہ

باقی کے مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں، اور آپ مزے سے سو جائیں.

ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اس کو سمجھتی هے اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اس کو سمجھتی ہے😂😂🤣😂🤣😂



ٹیچر - 1 سے 10 تک
گنتی سناؤ.

میں : 1، 2، 3، 4، 5، 7, 8، 9، 10 ..

ٹیچر - 6 کہاں ہے ..؟

میں - جی وہ تو مر
گیا.

ٹیچر - مر گیا .. ؟؟ کس طرح مر
گیا .. ؟؟

میں - جی میڈم، آج صبح
ٹی وی پر نیوز میں بتا رہے تھے
کہ سوائن فلو 6 کی موت ہو گئی .. !! 😜😜😜😜😛😛😛😀😀😀😀

😄😘: لائن مارنے کے بہت سے طریقے ہوتے ہیں،
جن میں سے 3 مشہور ہیں؛
1. پنسل سے
2. قلم سے
3. مارکر (Marker) سے
اچھا سوچو، کچھ لوگ شریف بھی ہوتے ہیں.
میری طرح! 😍😍😍😍😍

😄😘: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے؛
آج نہیں آیا

کہا نہ کبھی کبھار آتا ہے!
😜😜😜😜😜😜

سیٹھ کو خواب میں ایک لڑکی نے جوتے مار ے،
2 دن تک سیٹھ بینک نہیں گیا،
کیونکہ بینک میں لکھا تھا، "ہم آپ کے خواب کو حقیقت میں بدلتے ہیں."
😂😂😂😂😂😂😂

😄😘: خدا اور ڈاکٹر کو کبھی ناراض مت کرنا؛
کیونکہ خدا ناراض تو آپ ڈاکٹر کے پاس؛
اور ڈاکٹر ناراض تو آپ خدا کے پاس😌😌😌😌

😄😘: زندگی میں ہمیشہ ایک بات یاد رکھو؛
کبھی کسی کا دل نہیں توڑنا چاہئے؛
کیونکہ دل 1 ہی ہوتا ہے؛
توڑنا ہی ہے تو اس کی ہڈیاں توڑ
206 ہوتی
Just joke 🫤🫤
#✌️✌️

https://hikpik.com/electric-bikes-in-pakistan/بیٹری سے چلنے والا موٹر سائیکل آسان اقساط پر حاصل کریں ، 3000 روپے ماہانہ ...
27/06/2022

https://hikpik.com/electric-bikes-in-pakistan/

بیٹری سے چلنے والا موٹر سائیکل آسان اقساط پر حاصل کریں ، 3000 روپے ماہانہ قسط

YOU CAN GET E BIKES , E SCOOTY & E CYCLE ON CASH ALSO ON INSTALLMENTS AT SO CHEAP RATES.

Address

Melbourne, VIC
3000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jokes in Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category