Naqvi Photography

Naqvi Photography This page aims to share photography, News, Vlogs, and authentic Islamic guidance for believers.

08/08/2026

میں منظر نہیں، لمحوں کی روح قید کرتا ہوں؛
کیونکہ خوبصورتی وہ نہیں جو آنکھ دیکھے،
خوبصورتی وہ ہے جو دل میں اتر جائے۔ 📷

27/07/2026

زندگی کی بھاگ دوڑ میں، کچھ لمحے ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف سکون دینے کے لیے آتے ہیں۔ 💚
کیا آپ بھی یہاں چند لمحے گزارنا چاہتے ہیں؟
📍 لنز، آسٹریا 🇦🇹

16/07/2026

اے بہت جلدی راضی ہونے والے! بخش دے اسے جو دعا کے سوا کسی چیز کا مالک نہیں، کیونکہ تو جو چاہے وہ کرنے والا ہے.

14/07/2026

سوچ رہے ہیں نہائے کہ نا نہائے 🤔

12/07/2026

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر میں اللہ کے فضل (اور نعمت) سے چلتی ہیں تاکہ وہ تمہیں اپنی کچھ نشانیاں دکھائے؟

فوٹوگرافر ہونے کے باوجود کچھ چہرے کیمرے کی لینس میں نہیں آتے، صرف دل میں اتر جاتے ہیں۔ میری ایک دیرینہ آرزو تھی کہ رہبر ...
05/07/2026

فوٹوگرافر ہونے کے باوجود کچھ چہرے کیمرے کی لینس میں نہیں آتے، صرف دل میں اتر جاتے ہیں۔ میری ایک دیرینہ آرزو تھی کہ رہبر کبیر کی ایک اصل تصویر اپنے کیمرے سے بناؤں۔ یہ آرزو ادھوری رہ گئی، مگر جو راہِ حق میں امر ہو جائیں ان کی موجودگی تصویر کی محتاج نہیں ہوتی۔آج بھی یقین ہے کہ شہداء کو موت نہیں دوام نصیب ہوتا ہے۔ بحیثیتِ مسلمان اور بحیثیتِ شیعہ، یہ میرا عقیدہ بھی ہے اور میرا فخر بھی۔

05/07/2026

This is the path to Karbala.

03/07/2026

خدا حافظ اے رہبر شہید 😭

Adresse

Vienna

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Naqvi Photography erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Naqvi Photography senden:

Verknüpfungen

Teilen