Pashto New 007 Song

Pashto New 007 Song New Best Dubbed Hd Video Love Romantic song
Pashto Beautiful Dance Video Love Story Song

30/05/2025

29/04/2025
اصل اور خوبصورت پنجاب کا ایک دلکش نظارہ
11/04/2025

اصل اور خوبصورت پنجاب کا ایک دلکش نظارہ

‏میں  بتاؤں  گی  نہیں  تم   کو   مگر   آتے  ہیںجلد   بچھڑیں    گے    یہ   آثار   نظر   آتے  ہیںبعد  میں  جا  کے  اکڑتے  ...
11/04/2025

‏میں بتاؤں گی نہیں تم کو مگر آتے ہیں
جلد بچھڑیں گے یہ آثار نظر آتے ہیں

بعد میں جا کے اکڑتے ہیں، خدا بنتے ہیں
ورنہ دنیا میں تو سب لوگ بشر آتے ہیں

دل میں رہنے کے طریقے مجھے معلوم نہیں
یار تم مجھ کو سکھا دو گے؟ اگر آتے ہیں

ایک کھڑکی میرے ماضی کی طرف کھلتی ہے
جس میں دھندلائے ہوئے چہرے نظر آتے ہیں

تیرا دل کیوں نہیں بھر آتا مرے اشکوں سے
اتنے پانی سے تو تالاب بھی بھر آتے ہیں

Address

Sharjah Alfalaj
Sharjah
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto New 007 Song posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share