Faiza Zareen

Faiza Zareen Visual Artist
islamic Art | Calligraphy

Favourite till date 🌸Calligraphy Sir  Naveed Maroof
23/08/2024

Favourite till date 🌸
Calligraphy Sir Naveed Maroof

ہر بات کو ‘بے وجہ اداسی’ پہ نہ ڈالو!ہم پھول کسی وجہ سے کملائے ہوئے ہیں...
05/08/2024

ہر بات کو ‘بے وجہ اداسی’ پہ نہ ڈالو!
ہم پھول کسی وجہ سے کملائے ہوئے ہیں...

تم فرمادو اگر سمندر میرے رب کی باتوں کے لیے سیاہی ہو تو ضرور سمندر ختم ہوجائے گا اور میرے رب کی باتیں ختم نہ ہوں گی اگرچ...
19/06/2024

تم فرمادو اگر سمندر میرے رب کی باتوں کے لیے سیاہی ہو تو ضرور سمندر ختم ہوجائے گا اور میرے رب کی باتیں ختم نہ ہوں گی اگرچہ ہم ویسا ہی اور اِس کی مدد کو لے آئیں.[18:109]

•Unlock the secrets of Traditional Arabic Calligraphy! Join our upcoming batch starting from July 5, 2024.•This Course i...
14/06/2024

•Unlock the secrets of Traditional Arabic Calligraphy! Join our upcoming batch starting from July 5, 2024.
•This Course is best for all the begginers who are eager to learn Traditional Calligraphy.✨
•Inbox for registration

اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے، اس کے نور کی مثال ایسی ہے جیسے طاق میں چراغ ہو، چراغ شیشے کی قندیل میں ہے، قندیل گویا ک...
12/06/2024

اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے، اس کے نور کی مثال ایسی ہے جیسے طاق میں چراغ ہو، چراغ شیشے کی قندیل میں ہے، قندیل گویا کہ موتی کی طرح چمکتا ہوا ستارا ہے زیتون کے مبارک درخت سے روشن کیا جاتا ہے نہ مشرق کی طرف ہے اور نہ مغرب کی طرف، اس کا تیل قریب ہے کہ روشن ہوجائے اگرچہ اسے آگ نے نہ چھوا ہو، روشنی پر روشنی ہے، اللہ جسے چاہتا ہے اپنی روشنی کی راہ دکھاتا ہے، اور اللہ لوگوں کے لیے مثالیں بیان فرماتا ہے، اور اللہ ہر چیز کا جاننے والا ہے۔
[24:35]
#خطاطی #خطاطین #خوشنویسی #ایران #

تو ہی آیا نظر جدھر دیکھا۔۔۔
12/06/2024

تو ہی آیا نظر جدھر دیکھا۔۔۔

No words can explain the beauty n details of a single piece ♥️
12/06/2024

No words can explain the beauty n details of a single piece ♥️

11/06/2024

It was an honor to see some of the masterpieces of master calligraphers..

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiza Zareen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share