جہان آباد کی سنگت

جہان آباد کی سنگت jhanabad ke sanght
tehsil shahpur District Sargodha

04/09/2026

جہان آباد گورنمنٹ ہائی سکول بوائز میں نویں جماعت کا بورڈ رزلٹ انتہائی ناقص، متعدد طلبہ کی سپلیاں اور انتہائی کم نمبر تشویشناک ہیں۔
آخر اس ناکامی کی ذمہ داری کون لے گا؟ اساتذہ یا طلبہ؟
تعلیمی ادارے میں اس قدر کمزور نتائج یقیناً قابلِ تشویش اور لمحۂ فکریہ ہیں۔
تمام دوست اپنی رائے دیں، ناقص رزلٹ کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

24/08/2026

عاقل شاہ ماڈل ویلیج منصوبہ، ترقیاتی کام شروع ہوگئے، سوال یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کا گڑ سمجھنے والا قصبہ جہان آباد کی باری آخر کب آئے گی؟

21/08/2026

سی سی ڈی شاہ پور کی کارواٸی جہان آباد اور دھولر کے رہائشی مٹھو شاہ ڈکیتیوں میں مطلوب قیصر موچی منشیات فروش ہاف فراٸی ویلڈن ٹیم سی سی ڈی شاہ پور

17/08/2026

جہان آباد کا نامور منشیات فروش قیصر موچی سی سی ڈی کے ہتھے چڑھ گیا اس نے نوجوان نسل کو آئس کے نشے پر لگا کر تباہ کر دیا سی سی ڈی سے گزارش ہے کہ اس کو ہاف فرائی ضرور کیا جائے

02/08/2026

جہان آباد پولنگ کے بعد کشیدگی، دونوں گروپوں میں تلخ کلامی
چوہدری ریاض گجر کے حامیوں کا مبینہ دھاندلی کا الزام
ویڈیو میں مبینہ تلخ کلامی اور ہاتھا پائی، معاملہ کشیدہ
چوہدری جاوید گجر اور ان کے بھائی کی مبینہ جھڑپ کی ویڈیو زیرِ گردش
کیا واقعی چوہدری جاوید گجر نے اپنے کشمیر بھائیوں کے ساتھ زیادتی کی ہے کیا ان کے ساتھ یہ نا انصافی ہے ؟
کشمیری برادری چوہدری جاوید کو اپنا بھائی سمجھتی تھی کیا اس نے وقت کے بھائی والا حق ادا کیا ہے یا ان کے ساتھ غلط

یہ صحافی نہیں سینئر چپڑاسی کہلانے کے لائق ہےجہان اباد کے کسی بھی شخص نے اس کی کوئی خبریں نہیں دیکھی اور نہ کسی شاہپور کے...
15/07/2026

یہ صحافی نہیں سینئر چپڑاسی کہلانے کے لائق ہے
جہان اباد کے کسی بھی شخص نے اس کی کوئی خبریں نہیں دیکھی اور نہ کسی شاہپور کے سرکاری اداروں میں اس کی کوئی ویلیو ہے صرف یہ لوگ اپنی ذاتیات کے لیے صحافت کا نام استعمال کرتے ہیں
اور اپنی واہ واہ کے لیے
سنیئر صحافی کہلانے کے لیے سالوں سال کی محنت ہوتی ہے یہ حضور یہ حضور اتے ساتھ ہی خود کو سنیئر بولنے لگ پڑا ہے۔۔
یہ نام نہاد جلعی صحافی ہے۔۔
نام نہاد صحافی سے لوگ محتاد رہیں
انتہائی افسوس ہوتا ہے صحافی تنظیموں پر جو خاموش رہتے ہیں

شاہ پور کی صحافت میں آج کل ایک نیا "سینیئر صحافی" بھی سامنے آ گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ موصوف نے خود کو "تصدیق شدہ" بھی قرار دے رکھا ہے۔ 🤔

اگر واقعی ایسا ہے تو عوام اور صحافتی برادری کو بھی بتایا جائے کہ یہ تصدیق کس ادارے، کس پریس کلب یا کس مستند صحافتی تنظیم نے کی ہے؟

جہاں تک ہماری معلومات ہیں، موصوف کسی معروف پریس کلب کے رکن نہیں اور نہ ہی کسی مستند میڈیا ادارے میں ان کی صحافتی خدمات نمایاں طور پر سامنے آئی ہیں۔ اگر اس کے برعکس کوئی مستند ثبوت موجود ہے تو وہ بھی عوام کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے۔

صحافت صرف نام کے ساتھ "سینیئر" یا "تصدیق شدہ" لکھ دینے سے نہیں ہوتی، بلکہ برسوں کی محنت، پیشہ ورانہ دیانت، عوامی اعتماد اور عملی کارکردگی سے پہچانی جاتی ہے۔

اور لگتا ہے کہ حلقہ پی پی 80 میں ایم پی اے سردار عاصم شیر کے خلاف ایک اور "شہکار" بھی میدان میں اتر آیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ صرف سوشل میڈیا تک محدود رہتا ہے یا عملی صحافت میں بھی اپنی صلاحیتوں کا ثبوت دیتا ہے۔

لگتا ہے سینیئر صحافی صاحب اے ائی کا بھی بخوب تصویروں کے لیے استعمال کرتا ہے

20/04/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
شاہپور میں پیرا فورس کی کارروائی ناکام، تجاوزات مافیا دوبارہ متحرک

*🚨 بریکنگ نیوز 🚨*⚠️ شاہپور میں پیرا فورس کی کارروائی ناکام، تجاوزات مافیا دوبارہ متحرک⚠️ سرگودھا شاہپور کا نواحی قصبہ جہ...
20/04/2026

*🚨 بریکنگ نیوز 🚨*
⚠️ شاہپور میں پیرا فورس کی کارروائی ناکام، تجاوزات مافیا دوبارہ متحرک
⚠️ سرگودھا شاہپور کا نواحی قصبہ جہان آباد چوک میں ناجائز تجاوزات کا راج، انتظامیہ بے بس دکھائی دینے لگی
⚠️ دکانداروں نے دوبارہ تھڑے جما لیے، سرکاری رٹ سوالیہ نشان بن گئی
⚠️ آپریشن کے چند گھنٹوں بعد ہی صورتحال جوں کی توں، کارروائی محض دکھاوا؟
⚠️ پیرا فورس کی کارکردگی پر شدید سوالات، مستقل حل کیوں نہ نکل سکا؟
⚠️ عوام کا مطالبہ: نمائشی کارروائی نہیں، مستقل اور سخت ایکشن لیا جائے
⚠️ شاہپور انتظامیہ تجاوزات مافیا کے سامنے کیوں ناکام؟ جواب درکار
🔥 “کارروائی ہوئی یا صرف فوٹو سیشن؟ تجاوزات پھر قائم

fans

Address

Dubia
Sharjah
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جہان آباد کی سنگت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to جہان آباد کی سنگت:

Shortcuts

Share