MD Arman Official

MD Arman Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MD Arman Official, Art, Sharjah.

05/05/2023

Like my fage

26/01/2021

Like my page

😤😢۔۔۔۔ دستوں سپیشل دعاؤں کی اپیل ہے ۔۔۔۔😢😤سلمان خان زندگی اور موت کی کشمکش میں ھیں ۔مردان میڈیکل کمپلیکس  ICU وارڈ میں د...
19/08/2020

😤😢۔۔۔۔ دستوں سپیشل دعاؤں کی اپیل ہے ۔۔۔۔😢😤
سلمان خان زندگی اور موت کی کشمکش میں ھیں ۔مردان میڈیکل کمپلیکس ICU وارڈ میں داخل ھیں۔
سب دعا کریں کہ اللہ پاک سلمان خان کو صیحت دے آمین

امی امی ، امی عید آ رہی ہے پڑوس کے سارے بچوں نے نئے کپڑے اور جوتے خریدے ہیں امی کیا ہمارے گھر عید نہیں ہوتی ؟ امی پچھلی ...
21/07/2020

امی امی ، امی عید آ رہی ہے پڑوس کے سارے بچوں نے نئے کپڑے اور جوتے خریدے ہیں امی کیا ہمارے گھر عید نہیں ہوتی ؟ امی پچھلی عید پر آپ نے کہا تھا بیٹا ابھی تم چھوٹے ہو جوتوں کی ضرورت نہیں دیکھو ماں اب میں چل سکتا ہوں امی باہر گرمی ہے پلاسٹک کے چپل میں میرے پاؤں جلتے ہیں، امی عید آ رہی ہے جوتے نہیں تو کپڑے خرید کر دو نا ماں۔۔۔۔۔
عید کے موقع پر اپنی پرسنالٹی کیلئے ہزاروں خرچ کرنے والو تھوڑی سی خرچی ان بے سہاروں کو بھی چھپ کر دیا کریں کیا پتا ان بے سہاروں کا سہارا بننے سے خدا تمہارا آخرت میں سہارا بنے۔۔۔۔

😭😭💔💔سبق یاد نہ ہونے پر مدرسہ کے مولوی نے 5 سالہ معصوم بچے کی جان لے لی۔۔۔😭😭پنڈی بھٹیاں کے علاقے میں ایک یتیم بچے کی سبق ...
24/02/2020

😭😭💔💔
سبق یاد نہ ہونے پر مدرسہ کے مولوی نے 5 سالہ معصوم بچے کی جان لے لی۔۔۔😭😭
پنڈی بھٹیاں کے علاقے میں ایک یتیم بچے کی سبق یاد نہ ہونے کی وجہ سے درندہ صفت مولوی نے مار مار کر جان لے لی بچے کی بیوہ والدہ نے کہا ہے کہ میرا بیٹا پچھلے تین دن سے بہت بیمار تھا جیسے ہی کچھ ٹھیک ہوا تو مجھے کہا امی میں آج مدردسے جائوں گا استاد صاحب بہت ڈانٹتے ہیں میں نے روانہ کیا ابھی مشکل سے ایک گھنٹہ ہی گزرہ ہوگا ساتھ والے گھر کا ایک بچہ مدرسے سے بھاگتا ہوا آیا اور کہا کہ آپ کے بیٹے کو استاد نے بہت مارا ہے مجھے استاد نے کہا ہے کہ جائو اس کی ماں کو بلا لائو یہ بہانہ کر رہا ہے جب میں وہاں بھاگتی ہوئی پہنچی تو میرا بچہ مجھے زمین پر پڑا ہوا ملا جب میں نے اس کی کمر پر ہاتھ رکھ کر اٹھانے کی کوشش کی تو میرے ہاتھ گیلے ہونے لگے کمر سے کپڑا ہٹایا تو بچے کی کمر خون سے لت پت تھی میری زمین پائوں سے نکل گئی ہائے افسوس ہائے افسوس میرا ایک ہی بچہ تھا اور وہ بھی ظالم انسان نے بے رحمی سے قتل کردیا روتے ہوئے ماں نے انصاف کی اپیل کی ہے😭😭💔💔ماں کے مدعی بننے پر
علاقے کے سردار نے صلح کے لیے اس بیوہ عورت کو دھمکی دی ہے کہ چپ چاپ صلح نامہ کردو
😭😭💔💔
ہم گندی گندی ویڈیو اور فالتو پوسٹ تو شیئر کرتے ہیں کیا ہی اچھا ہوگا جو اگر اس پوسٹ کو 10 گروپ میں شیئر کریں تاکہ حکمران بالا تک یہ بات پہنچ جائے اور وہ اس کا نوٹس لیں اور ظالموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جا سکے #یتیم
بچے کے انصاف کے لیے اس کی آواز بن کر شیئر کریں تاکہ ایک بیوہ عورت کو انصاف مل سکے درندہ صفت قاتل اور اس کو بچانے والے کیفرکردار تک پہنچ جائیں 💔💔😭😭
اللہ پاک جزائے خیر دے آمین

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ...
29/01/2020

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ نہ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺲ۔۔ﺟﻮ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ""""""
ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ;;;;;

#جس کو #کڑوا لگے برائے مہربانی و

تحفہ لڑکیو ں کے لیے
اس لیے کے کسی 1 بہن نے بھی اپنی عزت کی حفا ظت کر لی تو کم سے کم 1 تو نہ لٹے گی کسی درندے کے ہاتھوں ۔۔۔۔۔؟

Fake I'd waly pOst sy door rahy only real girls n boys like n Coments n share kary

شــــراب خوگہ نشہ دہ خو بنـــــگ هم خہ نشہ دہهسی دولـــــت هم گوریسہ عجیـــــبہ نشہ دینـــــن ملالئ کــــڑے دہنو نن ٹـــ...
26/12/2019

شــــراب خوگہ نشہ دہ
خو بنـــــگ هم خہ نشہ دہ

هسی دولـــــت هم گوری
سہ عجیـــــبہ نشہ دی

نـــــن ملالئ کــــڑے دہ
نو نن ٹــــپہ نـــــشہ دہ

پہ آئینہ کی گـــــوری
او آئینہ نشـــــہ دہ

ستا عقــــیدہ خرابــــئ
ستا نـــظریہ نــــشہ دہ

هغہ آنہ هم نشتہ
کہ پہ آنہ نشـــــہ دہ

دہ مــــنیر! شعــــر سہ وی خو!
ٹـــــولہ نـــــشہ نـــــشہ دہ
𝐋𝐢𝐤𝐞 𝐦𝐲 𝐩𝐚𝐠𝐞

نام ریزہ گل ،، دماغی مسائل کیوجہ سے گھر والے گھر سے نکالتے ھیں ، بےسروسامانی کی حالت میں کبھی ایک فٹ پاتھ کبھی دوسرے فٹ ...
29/11/2019

نام ریزہ گل ،، دماغی مسائل کیوجہ سے گھر والے گھر سے نکالتے ھیں ، بےسروسامانی کی حالت میں کبھی ایک فٹ پاتھ کبھی دوسرے فٹ پاتھ پہ راتیں گزارتی ھیں ، اسی حالت میں سینکڑوں دفعہ وحشی درندے اسے اپنی جنسی وحشت کا شکار بناتے ھیں ، پانچ دفعہ حاملہ ھوجاتی ھے ، تین بچے مردہ حالت میں جنم لیتے ھیں ، چوتھا بچہ ایک دن پانی میں ڈوب جاتا ھے ، پانچواں بچہ بھوک سے مرجاتا ھے ، جسکو ریزہ گل دفنانے نہیں دیتی مگر کسی وقت انکھ لگ جانے کیوجہ سے لوگ وہ مرا ھوا بچہ اٹھاکے دفنا دیتے ھیں ، جاگنے پر ریزہ گل بچے کو نہ پاکر اور زیادہ باؤلی ھوجاتی ھے ،، ھر گلی ھر بازار میں اپنے بچے کو ڈھونڈتی رھتی ھے ،، اس دوران بھی رات جنسی دروندوں کی غذا بنی رھتی ھے ، اور دن کے وقت شہر کے بچوں کی پتھروں کا شکار ،، اور پھر اخر کار قندوز کی رھنے والی ریزہ گل ٹھنڈ کیوجہ سے مرجاتی ھے ،، اب اتے ھیں اپنی طرف ،، اے مہذب انسانوں ھم کہاں کھڑے ھیں ،، کیا ھم انسان کہلانے کے لائق ھیں ؟؟
اوور دے پورے زمونگ پہ افغانیت او غیرت شی

72 سال ہوگئے نہ جانے کب آئے گا ہمارا سب کا خوشحال پاکستان۔👫
25/09/2019

72 سال ہوگئے نہ جانے کب آئے گا ہمارا سب کا خوشحال پاکستان۔👫

ایک بادشاہ بازار سے گزرا وہاں ایک کمہار 2 روپے میں  گدھا بیچ رہا تھا۔  اگلے دن بادشاہ پھر وہاں سے گزرا وہ پھر وہیں بیٹھا...
20/09/2019

ایک بادشاہ بازار سے گزرا وہاں ایک کمہار 2 روپے میں گدھا بیچ رہا تھا۔ اگلے دن بادشاہ پھر وہاں سے گزرا وہ پھر وہیں بیٹھا گدھا بیچ رہا تھا۔ بادشاہ رک گیا اور اس سے پوچھا کہ گدھا کتنے کا ہے اسنے دیکھا کہ بادشاہ ہے اسنے قیمت 50 روپے بتا دی۔ بادشاہ بولا کل تو تم 2 روپے کا بیچ رہے تھے

اب وہ گبھرا گیا اور گبھراہٹ میں اس نے کہہ دیا کہ اس پر بیٹھ کر آنکھیں بند کرو تو مدینہ کی زیارت ہوتی ہے اسلیے اس کی قیمت زیادہ ہے۔ بادشاہ نے وزیر کو کہا کہ بیٹھ کر دیکھو کچھ نظر آتا ہے کہ نہیں۔
وزیر بیٹھنے لگا تو کمہار نے فورا کہہ دیا کہ زیارت صرف نیک ایماندار اور پارساء کو ہوتی ہے۔ اب وزیر بیٹھ گیا اسنے آنکھیں بند کیں کچھ بھی نظر نہ آیا مگر اسنے سوچا میں اگر کہوں گا کہ نظر نہیں آیا تو سب کہیں گے کہ نیک ایماندار اور پرہیزگار نہیں ہے اسنے کہا کہ ماشااللہ مدینہ صاف نظر آرہا ہے۔
بادشاہ کو تجسس ہوا اسنے کہا کہ میں خود بیٹھ کے دیکھوں گا۔ اب بادشاہ کو کچھ بھی نظر نہ آیا اسنے سوچا وزیر تو بچ گیا اب میں کہوں گا کہ نہیں نظر آتا سب سمجھیں گے بادشاہ نیک اور پرہیزگار نہیں ہے۔
اسنے کہا ماشااللہ سبحان اللہ مجھے مکہ اور مدینہ دونوں نظر آرہے ہیں۔ اور اسکو گدھا بھی 50 روپے میں خریدنا پڑا۔
بالکل کچھ یہی صورتحال تحریک انصاف والوں کی ہے۔ اچھی تبدیلی صرف ان کو ہی نظر آرہی۔ اور اپنا ہی لیڈر بھی مہنگا پڑ رہا ہے۔وہ ذہنی طور پر اب یہ سمجھ چکے ہیں کہ ہمارے لیڈر میں وہ خوبی ہی نہیں جو وہ کنٹینر پر کھڑے ہو کر بیان فرمایا کرتے تھے۔اور ہم 22 سال اس کا ڈھول کی تھاپ پر چرچا کیا کرتے تھے۔مگر اب صورت حال اس کے بلکل برعکس ہے ۔اور اب وہ لوگ یہ بتاتے پھر رہے ہیں کہ ہمارا لیڈر ہمیں مدینہ کی ریاست دیکھاے گا۔
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MD Arman Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category