26/03/2024
پتنگ بازی کے خلاف مہم چلائیں. ۔
بچوں کو سمجھائیں، اس مہم کا آغاز اپنے گھر سے کریں، کسی کے بھائی کسی کے بیٹے کسی کے باپ کی جان ضائع نا ہو
تیری اک پتنگ کے کٹنے سے
میری متاعِ حیات لُٹ گئ