30/09/2026
۔ ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب بشارت احمد کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ دیر پائین کی جانب سے میاں بانڈہ تیمرگرہ کے مقام پر مین روڈ پر نکاسی اب کے پانی چھوڑنے اور ضلعی انتظامیہ کی نوٹسز کے خلاف ورزی پر میاں بانڈہ تیمرگرہ میں چار سپر سٹور، بیکری شاپس سیل
اس سلسلے میں آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو دیر پائین جناب جہان زیب نے کارروائی کرتے ہوئے راحت بیکری، راحت اسٹور ، حلویات اور زم زم شاپنگ مال میاں بانڈہ تیمرگرہ میں نوٹسز کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا