Life in Madinah

Life in Madinah Welcome to Life in Madina, a haven for seekers of knowledge and spirituality.

Explore the teachings of Islam, learn from the Prophet's ﷺ sunnah, and find inspiration in the sacred city of Madina.

Masha Allah  baba jee  ,   ,
04/10/2025

Masha Allah baba jee

, ,

23/07/2025

چالیار مدرسے میں تشدد سے جانبحق ہونیوالے بچے فرحان آیاز کا والد سعودی عرب سے واپس وطن پہنچ گیا ،
"ان کے کیا تاثرات اور مطالبات ہیں مزید تفصیل دیکھئے شمال نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں "

21/07/2025

Real fact but no one think about it please lesson to it

21/07/2025

سوات کے علاقہ خوازخیلہ چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد،شدید تشدد سے طالبعلم جان کی بازی ہارگئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا دیا گیا،پولیس نے مدرسے کے 2 اساتذہ کو ہسپتال سے گرفتار کرکے مزید تفتتیش شروع کردی

27/05/2025

Pir sabaq baba g in 1994 video

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
15/05/2025

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

15/05/2025

*سورہ اخلاص،تہائی قرآن کے برابر*

*حضرت ابودرداء رضی الله تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں....*

رسول الله ﷺ نے فرمایا :’’ کیا تم میں سے کوئی رات میں تہائی قرآن پڑھنے سے عاجز ہے ؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، تہائی قرآن کیسے پڑھا جا سکتا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ سورۂ اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے ۔

*📚«مشکوٰۃ المصابیح 2127»*

*اپنے دن کا آغاز سب سے افضل درود، درودِ ابراہیمی سے کریں۔*

*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُـحَمَّدٍ وَّ عَليٰٓ اٰلِ مُـحَمَّدٍ كَمَا صَلَّــيْتَ عَليٰٓ اِبْـرَاهِيْمَ وَ عَليٰٓ اٰلِ اِبْـرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّـجِيْدٌ*

*اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلىٰ مُـحَمَّدٍ وَّ عَليٰٓ اٰلِ مُـحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَليٰٓ اِبْـرَاهِيْمَ وَ عَليٰٓ اٰلِ اِبْـرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّـجِيْدٌ* 🫀🌸

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

14/05/2025

کیا یہ انصاف ہے کہ ایک ہی سڑک پر خواب بکھرتے بھی ہوں اور سنورتے بھی -💔

14/05/2025

اپنے بچوں کا بہت خیال رکھیں۔ کہی ایسا نہ ہو کے آپ کا بچا بڑا ہونے سے پہلے Oscar حاصل کر لے۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life in Madinah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Life in Madinah:

Share