BayWfai Ki Batain

BayWfai Ki Batain Baywafai ki batain

06/10/2025
ہر وقت تُمہارے ہی تصور میں رہوں میںجادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دُو
06/10/2025

ہر وقت تُمہارے ہی تصور میں رہوں میں
جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دُو

دو گھڑی کے ساتھی کو ہمسفر سمجھتے ہیںکس قدر پرانے ہیں____ ہم نئے زمانے میں۔🙂
06/10/2025

دو گھڑی کے ساتھی کو ہمسفر سمجھتے ہیں
کس قدر پرانے ہیں____ ہم نئے زمانے میں۔🙂

ضروری تو نہیں کہ ہم سدا ایسے ہی رہیںوە تو خالق ہے کہانی کو بدل بھی تو سکتا ہے🔥💯
06/10/2025

ضروری تو نہیں کہ ہم سدا ایسے ہی رہیں
وە تو خالق ہے کہانی کو بدل بھی تو سکتا ہے🔥💯

پتا نہیں کیوں مجھے آہستگی پسند ہے...دھیمے لہجے، آہستہ  آہستہ تعلق  کا بہال، خاموشی  سے سرائیت  کرتے  رشتے، دبی مسکراہٹ، ...
06/10/2025

پتا نہیں کیوں مجھے آہستگی پسند ہے...
دھیمے لہجے، آہستہ آہستہ تعلق کا بہال، خاموشی سے سرائیت کرتے رشتے، دبی مسکراہٹ، خاموش لبوں کے نظروں سے کی گئی باتیں، بنا شور کے ادا کئے گئے الفاظ اور خاموش سمندر

شہرِآشوب سے اِک خواب نگر ہونے تک عشق مشغولِ فنا ، نقشِ اَمَر ہونے تکحُسن کی مست نگاہی کے کرشمے توبہ اِک نظر کافی ہے جگنو...
27/09/2025

شہرِآشوب سے اِک خواب نگر ہونے تک
عشق مشغولِ فنا ، نقشِ اَمَر ہونے تک

حُسن کی مست نگاہی کے کرشمے توبہ
اِک نظر کافی ہے جگنو کو قمر ہونے تک

دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے کھل رہے ہی...
27/09/2025

دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں
تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب

دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے
کھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب

ساغر سکون دے گئی دل کی کسک ہمیںاکثر خوشی کی بات سے رنجور ہو گئے
27/09/2025

ساغر سکون دے گئی دل کی کسک ہمیں
اکثر خوشی کی بات سے رنجور ہو گئے

دنیا میں ایک شخص تو ایسا ہمارا ہو پوچھے جو ہم سے حال تو ہم سچ بتا سکیں
25/09/2025

دنیا میں ایک شخص تو ایسا ہمارا ہو
پوچھے جو ہم سے حال تو ہم سچ بتا سکیں

اسکی طرف گئ تھی گھڑی دیکھتی ہوئاب واپسی پہ اپنے قدم گن رہی ہوں میںانگلی پہ گن رہی ہوں سبھی سہیلی کیلیکن تمھارے نام پہ ہم...
25/09/2025

اسکی طرف گئ تھی گھڑی دیکھتی ہوئ
اب واپسی پہ اپنے قدم گن رہی ہوں میں

انگلی پہ گن رہی ہوں سبھی سہیلی کی
لیکن تمھارے نام پہ ہم گھنی رہی ہوں میں

ہم گلِ خواب سجاتے تھے دکانِ دل میںاور پھر خود ہی خریدار ہوا کرتے تھےآئینہ خود بھی سنورتا تھا ہماری خاطرہم ترے واسطے تیار...
25/09/2025

ہم گلِ خواب سجاتے تھے دکانِ دل میں
اور پھر خود ہی خریدار ہوا کرتے تھے

آئینہ خود بھی سنورتا تھا ہماری خاطر
ہم ترے واسطے تیار ہوا کرتے تھے

"اُنکو مجھ سے محبت نہیں ہے میں اُنہیں بس 'اچھی' لگتی ہوں🌙🌻
25/09/2025

"اُنکو مجھ سے محبت نہیں ہے میں اُنہیں بس 'اچھی' لگتی ہوں🌙🌻

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BayWfai Ki Batain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to BayWfai Ki Batain:

Share