Explore with Sherry

Call Directions

Explore with Sherry Entertainment , travelling and news
(1)

دو ٹانگوں والے سور اپنی گندگی دودی پت سر جھیل پر چھوڑ گئے ہیں 😡سمجھ سے باہر ہے کہ ہم ہجوم سے قوم کب بنیں گے اور کب اپنے ...
25/07/2026

دو ٹانگوں والے سور اپنی گندگی دودی پت سر جھیل پر چھوڑ گئے ہیں 😡

سمجھ سے باہر ہے کہ ہم ہجوم سے قوم کب بنیں گے اور کب اپنے اردگرد کی صفائی کو اپنی ذمہ داری سمجھیں گے ؟
بار بار کہہ کر بھی تھک گئے ہیں کہ قدرت ہماری امانت ہے اسے آنے والی نسلوں کے لیے اسی حسن کے ساتھ محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے

اگر آپ کسی جگہ کو صاف نہیں رکھ سکتے، تو کم از کم اسے گندا بھی نہ کریں
افسوس کہ چند لمحوں کی بے حسی برسوں سے قائم قدرتی حسن کو داغدار کر دیتی ہے

The Golden era of Pakistan 🇵🇰
14/04/2026

The Golden era of Pakistan 🇵🇰

14/04/2026

اگر بھٹو ذندہ ہے تو مزاکرات میں کیوں نہیں آیا نائب صدر وینس کا سوال ؟😁😂

13/04/2026

مذاکرات میں کھانے پینے کا جو خرچہ ہوا
اُس کی ادائیگی کےلیے وزیراعظم کسی بھی وقت دل پر پتھر رکھ سکتا ہے!

‏بلٹ پروف جیکٹ پہننے، استثنی لینے آئینی ترامیم کرنے سے انسان بچ نہیں سکتا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہےباجوہ اگر است...
13/04/2026

‏بلٹ پروف جیکٹ پہننے، استثنی لینے آئینی ترامیم کرنے سے انسان بچ نہیں سکتا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
باجوہ اگر استثنی لیتا، آئینی ترامیم کرواتا، بلے پروف جیکٹ پہن کر سوتا تو کیا وہ لٹرین میں گرنے سے بچ سکتا تھا؟
جہاں وہ ننگا بے بس ایڑھیاں رگڑتا رہا؟ 🤔

12/04/2026

مذاکرات ناکام ہو چکے پٹواریوں نے دو تین دن بہت کلابے ملاہے مگر ہمیں پہلے پتہ تھا کہ جعلی مینڈیٹ والوں کے بس کا یہ کام نہیں جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالا ان منحوسوں نے اسے برباد کر کہ چھوڑا

The greatest son of the soil Imran Khan.🇵🇰The man who gave everything for his country. Pakistan’s only truly democratic ...
12/04/2026

The greatest son of the soil Imran Khan.🇵🇰
The man who gave everything for his country. Pakistan’s only truly democratic leader in decades.
A leader who stood tall when others bowed.

گاؤں کے چوہدری نے پیغام رسانی کے لیے ایک مراسی رکھا ہوا تھا اور مراسی کے بچے سمجھتے تھے کہ ہمارا ابا چوہدریوں کے فیصلے ک...
12/04/2026

گاؤں کے چوہدری نے پیغام رسانی کے لیے ایک مراسی رکھا ہوا تھا اور مراسی کے بچے سمجھتے تھے کہ ہمارا ابا چوہدریوں کے فیصلے کرتا ہے,😄
وڈے تسی ثالث🤣

12/04/2026

صلح بھی وہی کر رہا جو کہتا تھا جسے ایران پسند ہے وہ ایران چلے جائیں😝
پٹواری لاجک😂

Address

Al Nahda
Dubai
00000

Telephone

+923125678151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Sherry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share