Chor ko Ijzat do

Chor ko Ijzat do Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chor ko Ijzat do, Art, Dubai.

06/02/2023

قوم تیار رہے، جلد "جیل بھرو تحریک" کی کال دوں گا۔

01/02/2022

محبت بھیک ہوتی تو...
تمھارے در پہ جھک جاتے!!
خدا کا واسطہ دے کر...
یہ تم سے مانگ لیتے ہم!!
صدا دیتے...!!
خدا کے واسطے یہ ڈال دو... جھولی ہماری میں!!
مگر یہ بھیک تھوڑی ہے...
جو جھک کے مانگ لی جائے...
فقط احساس ہے جاناں...!!
محبت آس ہے جاناں...!!
بہت حساس ہے جاناں...!!
کبھی احساس کو بازار میں بِکتے ہوئے دیکھا؟
کسی بھی آس کو کشکول میں ڈالا نہیں جاتا...
محبت ایک جذبہ ہے!!
جو مانگے سے نہیں ملتا...
اگر یہ بھیک ہوتی تو...
بھکاری بن گئے ہوتے!!
مگر یہ بھیک تھوڑی ہے...
سہولت سے جو مل جائے...
سہولت سے نہیں ملتی!!
بڑی مشکل سے ملتی ہے!!
یہ دل کو دل سے ملتی ہے...!!
تمہیں احساس ہی کب ہے؟
ہماری آس ہی کب ہے؟
تمہیں احساس ہوتا تو...
ہمارے ہو گئے ہوتے!!
فقط یہ سوچ کے تم سے جدائی کا ارادہ ہے...
محبت بھیک تھوڑی ہے!!
جو تم سے مانگتے پھرتے...
مگر یہ ذہن میں رکھنا!!
زمانہ بیت جائے تو...
ہماری یاد آئے تو...
ہمیں آواز دے لینا...!!
ہمیشہ پاس پاؤ گے!!
ہمارے دل میں چاہت کا...
سدا احساس پاؤ گے...!!

23/01/2022

روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا⁩
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا⁦💞
#🖤

01/01/2022
آرٹ کیا ہے؟دنیا میں آرٹ کیا کر رہا ہے؟آرٹ ایک بچے کی مانند ہے جو تتلیاں نہا رہا ہے ان کےپیچھے بھاگ رہا ہے آرٹ ایک بچگانہ...
30/12/2021

آرٹ کیا ہے؟دنیا میں آرٹ کیا کر رہا ہے؟
آرٹ ایک بچے کی مانند ہے جو تتلیاں نہا رہا ہے ان کےپیچھے بھاگ رہا ہے آرٹ ایک بچگانہ رویہ ہے یہ زندگی
کو مزید خوبصورت بنانے کی کوشش کرتا ہے۔یہ ایک اندرونی لش پش ہے یہ زندگی کو سجاتا ہے یہ زندگی کو ایک خواب ناک رنگ دیتا ہے مصوری کے ذریعے،شاعری کے ذریعے،موسیقی سے یہ خوبصورتی کی شدت پڑھاتا ہے؛؛

09/12/2021

ہمارے تعلق سے تعلق بنانے والے😎
شاپر
آج ہم سے ہی مقابلے کی باتیں کرتے ہیں💫✌🏻

‏نہ جانے کتنے کپڑے الماری میں لٹکے رہ گئے. تیرا بچھڑنا میری جوانی کے شوق کھا گیا😔💔
08/11/2021

‏نہ جانے کتنے کپڑے الماری میں لٹکے رہ گئے.
تیرا بچھڑنا میری جوانی کے شوق کھا گیا😔💔

دکهوں سے لبریز ہو گئے تھے حواسِ خمسہوہ شخص اپنی خوشی سے پاگل نہیں ہوا تھا.
05/11/2021

دکهوں سے لبریز ہو گئے تھے حواسِ خمسہ
وہ شخص اپنی خوشی سے پاگل نہیں ہوا تھا.

‏ایک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھےجہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو۔‎
05/11/2021

‏ایک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے
جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو۔

14/10/2021

Dubai Jumeirah Beach

02/10/2021
02/10/2021

ھم جیسے نھیں ھو سکتے آپ🔥
ھمارے انداز چرا لینے سے ✨

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chor ko Ijzat do posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category