Syed Asmeen Vlogs

Syed Asmeen Vlogs This is my official page
(1)

02/09/2026

اچانک سے ایک ملنگ سے ملاقات ہوئی جو انگلش میں بات کرتا ہے اور اس نے انگلش میں یہ ایک اپنی ڈیمانڈ کر ڈالی اب دیکھتے ہیں کہ کون دوست اس کی ڈیمانڈ کو پورا کرتا ہے

01/09/2026

کچھ حسدین بھی اس سانپ کی طرح ہوتے ہیں جتنا بھی کر لو ڈسنے سے باز نہیں آتے ویڈیو پوری دیکھیں مزہ نہ آیا تو پیسے واپس

31/08/2026

مٹن دم پخت کھڈا مٹن کباب بکرے کی کھال اتارنے کا نیا طریقہ متعارف کراو دیا منہ سے ہوا بر نہ چھوڑ دیں اب

الحمدللہ اللہ کے کرم اور آپ دوستوں کی محبتوں سے آج ہمارے 1 لاکھ 65 ہزار فالور کمپلیٹ ہو گے آپ سب دوستوں کو بہت بہت مبارک...
30/08/2026

الحمدللہ اللہ کے کرم اور آپ دوستوں کی محبتوں سے آج ہمارے 1 لاکھ 65 ہزار فالور کمپلیٹ ہو گے آپ سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو

30/08/2026

سیالکوٹ کھاریاں موٹروے سیالکوٹ والی سائیڈ پر بھی کام شروع اور برج کا کام بھی شروع ۔۔موٹروے 100کی سپیڈ پر بن رہی ہے

29/08/2026

دریائے چناب ہیڈ مرالہ ہیڈ قادر آباد اور پورے پاکستان کے دریاؤں کی مکمل اپڈیٹ

29/08/2026

سیالکوٹ کھاریاں موٹروے لنک روڈ جو ایئرپورٹ اور موٹروے کو لگتا ہے شہباز پور والا وہ کھول دیا گیا ہےآپ آسانی سے ٹریولنگ کر سکتے ہیں

28/08/2026

جس فلڈ نے نیپال میں تباہی کی ہے کیا وہ پانی پاکستان دریائے چناب دریائے راوی دریائے ستلج میں آ سکتا ہے یا نہیں مکمل اپڈیٹ

28/08/2026

گلیوں میں چلتے پھرتے سنگر اور برینڈ بھی مولا علی کی شان میں دو ایسے قصیدے سنائے کہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے ان غریب لوگوں کی سپورٹ کیا کریں تاکہ یہ بھی آگے آسکے

27/08/2026

نیپال میں جو گلیشیئر پھٹنے کی وجہ سے تباہی ہوئی ہے اس کی وجہ کیا ہے دراصل منی ڈیم ان کا ٹوٹا ہے جس سے پانی سپلائی ہوتا تھا پریشر کی وجہ سے

Address

Business Bay
Dubai
00000

Telephone

+971564451299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Asmeen Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share