Sony soni

Sony soni Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sony soni, Arts and entertainment, Dubai.

19/10/2022
01/09/2022
01/09/2022
قائد اعظم کی فیملی  پاکستان بنانے والے  انکو گھر بھی دیا جاۓ
17/08/2020

قائد اعظم کی فیملی پاکستان بنانے والے انکو گھر بھی دیا جاۓ

14/08/2020

ایسی محبت کرنے والوں کی بدولت پاکستان تا قیامت وطن رہے گا سلامت وطن

یہ ھے وہ بدبخت   کی جانب سے مسجد میں فلم کے گانے کی شوٹنگ انتہائی شرم ناک اقدام ہے۔مسجد اللہ کا گھر ہے اور اسکی توہین کر...
08/08/2020

یہ ھے وہ بدبخت
کی جانب سے مسجد میں فلم کے گانے کی شوٹنگ انتہائی شرم ناک اقدام ہے۔
مسجد اللہ کا گھر ہے اور اسکی توہین کرنے پر صباء قمر کے خلاف سخت ترین کاروائی ہونی چاہیے۔

Everyone is pitching in to support communities devastated by the explosions in Beirut. Even before the impact of COVID-1...
08/08/2020

Everyone is pitching in to support communities devastated by the explosions in Beirut.

Even before the impact of COVID-19, families were struggling in the face of economic collapse, daily power cuts, a lack of safe drinking water and limited public healthcare.

The disaster risks pushing vulnerable families even closer to the brink.

UNICEF is on the ground working to reach over 100,000 children affected with health care, water and pyschosocial support. Stand with Lebanon’s children by donating today: https://uni.cf/beirut_expl_f

کسی کا بیٹا ہوگاکسی کا بھائی ہوگاہوسکتا ہے کسی کا شوہر بھی ہو۔۔۔کسی بیٹی کا باپ بھی ہو۔۔۔البتہ اتنا وثوق سے کہہ سکتا ہوں...
08/08/2020

کسی کا بیٹا ہوگا
کسی کا بھائی ہوگا
ہوسکتا ہے کسی کا شوہر بھی ہو۔۔۔
کسی بیٹی کا باپ بھی ہو۔۔۔

البتہ اتنا وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ گٹھنوں تک کھڑے گندے پانی اور کیچڑ میں شرابور یہ جوان اپنی ذات کیلئے یہ خواری نہیں اٹھا رہا ہوگا، صرف اپنا پیٹ پالنا ہوتا تو اس ذلت پر ایک رات بھوکے سوجانے کو یقیناً ترجیح دیتا۔

ماں کا چہرہ سامنے ہوگا
بہن کی فرمائش ذہن میں ہوگی
بیوی نے گھر میں ختم ہوجانے والی اشیاء کی فہرست صبح تھمائی ہوگی
بیٹی کے دودھ کا ڈبہ ختم ہوگیا ہوگا۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

خیر، چھوڑیں۔۔۔
مرد تو سارے ہوتے ہی برے ہیں😔

جب مجھے گلشن اقبال کراچی سے 2003 میں تین بچوں سمیت اغوا کیا گیا، جب مجھے امریکہ کے ہاتھوں فروخت کیا گیا، جب مجھے افغانست...
27/03/2020

جب مجھے گلشن اقبال کراچی سے 2003 میں تین بچوں سمیت اغوا کیا گیا،
جب مجھے امریکہ کے ہاتھوں فروخت کیا گیا،
جب مجھے افغانستان منتقل کیا گیا،
جب میرے بچے مجھ سے چھین لیے گئے ۔
جب مجھے بگرام جیل کی بیرک سے برفانی راتوں میں باہر نکال کر ٹھنڈا پانی ڈالا جاتا،
جب 5 سال تک میرے ساتھ کیا کچھ نہیں کیا گیا، میں مردوں کی جیل میں تنہا واحد اکیلی عورت اور ہر طرف امریکی خونخوار فوجی درندے، اور پھر مجھے بگرام سے غزنی منتقل کیا گیا، وہاں مجھ پر گولیاں برسائی گئیں، تین میرے جسم میں پیوست ہو گئیں ۔ اور اسی زخمی حالت میں مجھے امریکہ منتقل کیا گیا ۔
جب مجھ پر امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے کا الزام لگایا گیا،
جب مجھ پر جھوٹا مقدمہ چلایا گیا،
جب مجھے 86 سال کی سزا وہ بھی قید تنہائ سنائ گئ ۔ 17 سال ہوگئے میں نے بچوں کی شکل نہیں دیکھی، مجھے نہیں معلوم میری ماں زندہ ہے کہ نہیں ۔ تو
کسی کو بھی غیرت نہیں آئ ۔
کسی بھی ادارے کو توفیق نصیب نہیں ہوئ کہ اس پر آواز اٹھائے،
کیا صرف اس لیے کہ میں ایک عام پاکستانی ہوں؟ کیا اس لیے کہ میں کسی صدر، وزیر اعظم، چیف جسٹس، ملٹری جرنیل، کسی وڈیرے، جاگیردار، سرمایہ دار، چودھری یا بکاؤ ملا کی بیٹی نہیں ہوں؟
😭😭😭
اللہ‎ پاک ہماری بہن عافیہ صدیقی کو ظالمو کی قید سے رہائی فرما ۔آمین

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sony soni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share