Meri apni Duniya

Meri apni Duniya خوش رہئیے اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دیں

‏پاکستان آج تاریخ کے سیاہ ترین دور سے گزر رہا ہے جہاں سرحدیں غیر محفوظ اور عوام لاوارث۔ یہ تباہی اس وقت شروع ہوئی جب ادا...
24/05/2026

‏پاکستان آج تاریخ کے سیاہ ترین دور سے گزر رہا ہے جہاں سرحدیں غیر محفوظ اور عوام لاوارث۔
یہ تباہی اس وقت شروع ہوئی جب اداروں نے حلف کی پاسداری چھوڑ کر سیاست کو اپنی جاگیر سمجھ لیا۔
افسوس کہ اقتدار کے ایوانوں اور مقتدر حلقوں میں
جب تک ادارے اپنی آئینی حدود سے باہر نکل کر ملک چلانے کی کوشش کریں گے، ریاست ایسے ہی جلتی رہے گی۔ اصل دشمن دندناتا پھر رہا ہے اور ریاست سیاسی جوڑ توڑ میں مصروف ہے۔

نیازی خاندان نے قسم کھائی ہے کہ برائی کو اچھائی سے مارنا ہے، جو پولیس اہلکار رکاوٹیں لگا کر ملاقات روکتے ہیں ان پولیس وا...
15/05/2026

نیازی خاندان نے قسم کھائی ہے کہ برائی کو اچھائی سے مارنا ہے، جو پولیس اہلکار رکاوٹیں لگا کر ملاقات روکتے ہیں ان پولیس والوں کو کبھی کھانا کھلاتی ہیں کبھی پانی کی بوتلیں اس طرف پھینکتی ہے کبھی گیلے ٹاول پھینکتی ہیں کارکنان سے کہتی ہیں کوئی پولیس والوں کو گالی نہ دے یہ بھی ہمارے بچے ہیں یہ بھی ہمارے پاکستانی ہیں یہ صرف اپنی ڈیوٹی کر رہے ہیں، اب اس گاندھی گری کا کوئی فائدہ ہو یا نہ ہو لیکن ایک طرف نیب پیشی پر گاڑیوں میں پتھر بھر کر لانے والی مریم کو بھی دیکھا جنہوں نے نیب اہلکاروں پر پتھر پھینکے اور آج وزیراعلیٰ ہے اور ایک طرف علیمہ خان جو اس طرح تہذیب برداشت کا درس دے رہی ہے اور درجنوں پرچے دہشتگردی کے ان کے نام پر ہیں.

14/05/2026

ستاره ء امتیاز نا ہوا لوہے ردی توں پتیسہ ہو گیا۔ ۔

یعنی شاہد آفریدی میں بھی کوئی مثبت کارکردگی تھی باقی ۔ ۔
فرام گلے شکوے کی کتاب آف جواد احمد 🤔

14/05/2026
اس سے پہلے زیادہ تر ضمیر فروشوں کو ہی تمغہ امتیاز ملتا رہا ہے اور پھر ستارۂ امتیاز کو حدیقہ کیانی سے نوازا گیا۔ ۔ !!
14/05/2026

اس سے پہلے زیادہ تر ضمیر فروشوں کو ہی تمغہ امتیاز ملتا رہا ہے
اور پھر ستارۂ امتیاز کو حدیقہ کیانی سے نوازا گیا۔ ۔ !!

14/05/2026

No caption 😆

آج سے سینکڑوں برس بعد جب آزاد تاریخ دان، باقاعدہ سیاسی مورخین کا ذکر کریں گے تو اسلاف کی روایات پر کار بند سیدہ عظمیٰ بخ...
14/05/2026

آج سے سینکڑوں برس بعد جب آزاد تاریخ دان، باقاعدہ سیاسی مورخین کا ذکر کریں گے تو اسلاف کی روایات پر کار بند سیدہ عظمیٰ بخآری کا نام بھی سنہرے حروف میں یا کم ازکم کَٹ والے مارکر کے ساتھ ضرور لکھا کریں گے۔

سارے پاکستانیوں کو بالخصوص پنجابیوں کو کروڑ بار شکر پڑھنا چاہئیے کہ یہ ڈاکٹر نہیں بنی 😆
13/05/2026

سارے پاکستانیوں کو بالخصوص پنجابیوں کو کروڑ بار شکر پڑھنا چاہئیے کہ یہ ڈاکٹر نہیں بنی 😆

09/05/2026

مجھے لگتا ہے میرے صبر کا پھل کسی غلط ایڈریس پہ deliver ہو رہا ہے۔ 🙄

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meri apni Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category