لاحاصل

لاحاصل

کچھ دکھ #کہانیوں میں بھی
نہیں سموئے جا سکتے





#وقت #مذاق کرے تو
زور سے
#ہنسو

.          urdulovers urdupoetrylines urdu_quote urduinsta urdulovepoetry urduwrites urdushyari محبت  اردو_ادب اردوشاعری...
08/06/2026

.



urdulovers urdupoetrylines urdu_quote urduinsta urdulovepoetry urduwrites urdushyari
محبت اردو_ادب اردوشاعری کراچی پاکستان لاحاصل usee_lessss

06/06/2026
اس رات کے بعد میں نے اسے دوبارہ کبھی مجبور نہیں کیا کہ وہ مجھ سے بات کرے یا پھر مجھے وقت دے میں نے اُسے مجھے سمجھانے یا ...
04/06/2026

اس رات کے بعد میں نے اسے دوبارہ کبھی مجبور نہیں کیا کہ وہ مجھ سے بات کرے یا پھر مجھے وقت دے میں نے اُسے مجھے سمجھانے یا سمجھنے کو نہیں کہا، میں بس رُک گیا میں نے خود کو اس پر بوجھ سمجھ کر، خود کو محدود کر لیا مجھے بس ایک گہری چُپ لگ گئی، کیونکہ اس رات اس کے لہجے نے وہ سب کچھ کہہ دیا جو اس نے کبھی ظاہر نہیں کیا جب مجھے روتا اور تڑپتا ہوا دیکھ کر بھی وہ میری تکلیف نہیں سمجھی تو میں نے خود کو سمجھا لیا۔ 🙂
سب سے دکھ کی بات پتا کیا ہے؟
مجھے اب بھی اس کی پرواہ ہے میں اب بھی اس کے بدلنے کا انتظار کرتا ہوں، لیکن میں نے اب کبھی اپنے جذبات ظاہر کرنے کی کوشش نہیں کی کیونکہ کسی سے پیار کی بھیک مانگنا،
اُسے کھونے سے زیادہ تکلیف دہ محسوس ہوتا ہے۔🥀🖤

۔میں جانتا ہوں کہ تمہاری زندگی بہت مصروف ہے اور شاید میرے لیے اس میں ایک لمحہ بھی نہیں، بس ایک خواہش ہے!! جب تم اپنی تما...
03/06/2026

۔
میں جانتا ہوں کہ تمہاری زندگی بہت مصروف ہے اور شاید میرے لیے اس میں ایک لمحہ بھی نہیں، بس ایک خواہش ہے!! جب تم اپنی تمام خوشیاں جی لو، اپنے خواب پورے کر لو اور سکون کی تلاش میں تھک جاؤ، تو اپنی زندگی کے چند لمحے مجھے دے دینا میں تمہیں بتاؤں گا کہ میں نے تم سے کتنی محبت کی تھی۔🙂
میری ماں کا دل تو اُس دن ہی ٹوٹ گیا تھا جب اُس نے میرے تکیے کے پاس سکون کی گولیاں دیکھی رو کر کہنے لگی، "بیٹا! وہ تو چلی گئی، مگر تجھے درد، تنہائی اور بیماریوں کے حوالے کر گئی اور میں بے بس ہو کر تیری خاموش بربادی دیکھ رہی ہوں۔🥀🖤

.                         #محبت     #اردوشاعری  #کراچی   #پاکستان   #لاحاصل
03/10/2025

.




#محبت #اردوشاعری #کراچی #پاکستان #لاحاصل

Address

Dubai

Telephone

+971501059751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاحاصل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category