UDAS LOG

UDAS LOG Udas ���

وہ کسی طاق پہ رکھی ہوئی مہنگی گڑیا میں اسے دور سے تکتا ہوا مفلس کوئی!
05/02/2023

وہ کسی طاق پہ رکھی ہوئی مہنگی گڑیا
میں اسے دور سے تکتا ہوا مفلس کوئی!

غم حیات کی ناگن نے ڈس لیا جن کو ,وہ اپنے دور کے مانے ہوئے سپیرے تھے۔۔۔۔
04/02/2023

غم حیات کی ناگن نے ڈس لیا جن کو ,
وہ اپنے دور کے مانے ہوئے سپیرے تھے۔۔۔۔

‏ہم جیسوں کو رونقیں راس نہیں آتیہم جیسوں کی آنکھیں ویران رہتی ہیں
04/02/2023

‏ہم جیسوں کو رونقیں راس نہیں آتی
ہم جیسوں کی آنکھیں ویران رہتی ہیں

دِل وِچ ھووے , آس کِسے  دے آون دیاودوں کالے کاں وی , سوھنے لگدے نیں♡
25/05/2019

دِل وِچ ھووے , آس کِسے دے آون دی
اودوں کالے کاں وی , سوھنے لگدے نیں

ہم معذرت خواہ ہیں___ اے دل تجھے بے قدروں کے حوالے کر بیٹھے💔
05/12/2018

ہم معذرت خواہ ہیں___ اے دل
تجھے بے قدروں کے حوالے کر بیٹھے
💔

آو ماضی کھینچ لاتے ہیںحال میں کچھ کمی سی لگتی ہے💔
05/12/2018

آو ماضی کھینچ لاتے ہیں

حال میں کچھ کمی سی لگتی ہے
💔

واقف ہیں ہم ہر ایک  پارسا سےہم خود بهی تو پارسا رہے ہیں!😥
05/12/2018

واقف ہیں ہم ہر ایک پارسا سے
ہم خود بهی تو پارسا رہے ہیں!
😥

زہر ملی شراب ہوں میں اجتناب کیجیےبندہ بڑا خراب ہوں میں،اجتناب کیجیۓ💔
05/12/2018

زہر ملی شراب ہوں میں اجتناب کیجیے
بندہ بڑا خراب ہوں میں،اجتناب کیجیۓ
💔

پلا دے ساقی سارے میخانے کی بوتلیں۔۔۔ غم یار بھول گئے تو تیرا میخانہ خرید لیں گے ۔۔۔۔۔۔😥
05/12/2018

پلا دے ساقی سارے میخانے کی بوتلیں۔۔۔
غم یار بھول گئے تو تیرا میخانہ خرید لیں گے ۔۔۔۔۔۔
😥

غربت و افلاس میں اس قدر مسکراہٹ زندگی تجھے یوں بھی بسر کیا جاتا ہے_!!
05/12/2018

غربت و افلاس میں اس قدر مسکراہٹ
زندگی تجھے یوں بھی بسر کیا جاتا ہے_!!

ہم خاک ' ہم عاجز ' ہم فقیر 'تم چُنے ہوئے بیمثال پِیا ....
05/12/2018

ہم خاک ' ہم عاجز ' ہم فقیر '
تم چُنے ہوئے بیمثال پِیا ....

اے یادِ یار تجھ سے کریں کیا شکایتیں             اے دردِ ہجر ہم بھی تو پتھر کے ہو گئے😥
05/12/2018

اے یادِ یار تجھ سے کریں کیا شکایتیں
اے دردِ ہجر ہم بھی تو پتھر کے ہو گئے
😥

Address

Dubai UAE
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UDAS LOG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category