Qasim ali

Qasim ali میرے نزدیک میرا رب ہے بخش دینا اسی کی ھے

وسیم اکرم حج کے موقع پر اپنے باؤلنگ ایکشن انداز میں شیطان کو کنکریاں مار رہے ۔۔جہاں نیت صاف ہو، وہاں ہر گیند سیدھی نشانے...
28/05/2026

وسیم اکرم حج کے موقع پر اپنے باؤلنگ ایکشن انداز میں شیطان کو کنکریاں مار رہے ۔۔
جہاں نیت صاف ہو، وہاں ہر گیند سیدھی نشانے پر لگتی ہے ✨🕋🏏

28/05/2026
27/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zia Ullah, Zaman Ali, ایاز بلوچ پردیسی

میری طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارکباد
27/05/2026

میری طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارکباد

16/05/2026

With Cric with Khubab – I just got recognized as one of their top fans!

15/05/2026

With Team Triple A – I just got recognized as one of their top fans!

اپنی رائے سے آگاہ کیجیے، ہم بنیں گے آپکی آواز ✊ایسی وکٹ جو بلے باز اور گیند باز دونوں کے لیے مفید ثابت ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤔...
15/05/2026

اپنی رائے سے آگاہ کیجیے، ہم بنیں گے آپکی آواز ✊
ایسی وکٹ جو بلے باز اور گیند باز دونوں کے لیے مفید ثابت ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤔🤔🤔🤔🤔

کئی سالوں سے دھڑلے سے کو۔کین کا دھندہ کرنے والی انمول پنکی زیر عتاب کیوں آئی ؟ اندر کی بات ۔۔۔۔ آپ کو یاد ہو گا ، اربوں ...
14/05/2026

کئی سالوں سے دھڑلے سے کو۔کین کا دھندہ کرنے والی انمول پنکی زیر عتاب کیوں آئی ؟ اندر کی بات ۔۔۔۔ آپ کو یاد ہو گا ، اربوں روپے ادھر سے ادھر کرنے والی ایان علی کا آج کہیں کوئی ذکر نہیں ۔ وہ بیرون ملک موجیں کررہی ہے ۔ چند ہفتے قبل منظر عام پر آنیوالی فضیلہ عباسی کی فائل بھی اچانک بند ہو گئی اسکے سارے کرتوتوں پر پردہ پڑ گیا لیکن اب انمول پنکی زیر عتاب ہے ۔۔ سسٹم جسکے اشاروں پر ناچتا تھا اور سب اسکو سیلوٹ ٹھوکتے تھے ۔۔ آپ کو بتائیں کہ سسٹم کی مدد سے کراچی سمیت پورے پاکستان میں کو۔کین۔ فروخت کرنے والی انمول پنکی کا سسٹم کو ہی چیلنج کرنا اسکا سب سے بڑا جرم ہے ۔۔ کو۔کین۔ یا شر۔اب بنانے یا فروخت کرنے سے کسی کو مسئلہ نہیں تھا لیکن سسٹم کو چیلنج کرنا اور روک سکو تو روک لو کہنا انمول پنکی کا اصل جرم ہے ۔۔دیکھتے ہیں اب اس واقعہ کا ڈراپ سین اور انمول پنکی کا مستقبل کیا لکھا جاتا ہے ، وہی شان و شوکت کی زندگی یا پھر جیل کی سلاخیں

10/05/2026

آپ کے پاس کونسا ہنر ہے اپنا اپنا ہنر بتائیں تاکہ روزگار کے مواقع ایک دوسرے کے لیے بن سکیں !

Address

International City
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Qasim ali:

Share

Category