15/05/2023
(( درد ناک خبر ))
کوہاٹ درہ آدم خیل میں فریقین کے درمیان فائرنگ/14 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع جبکہ تین زخمی ۔واقعہ
کوہاٹ درہ آدم خیل میں سنی خیل قوم اور زرغن خیل قوم کےدرمیان حدبراری کے تنازعہ پر ہوا ابھی تک کے اطلاع کے مطابق چودہ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہیں زخمیوں اور لاشوں کو مقامی اور پشاور کے ہسپتال منتقل کر دئے گئے ہیں ۔