PAKISTAN_zinda baad

PAKISTAN_zinda baad fun comedy sports everything 😺😉😉😉

پاکستان آرمی کی برطانیہ میں تاریخی کامیابی، بین الاقوامی فوجی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیپاکستان آرمی کی ٹیم نے بر...
12/06/2026

پاکستان آرمی کی برطانیہ میں تاریخی کامیابی، بین الاقوامی فوجی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ میں منعقد ہونے والے باوقار انٹرنیشنل پیس اسٹیکنگ کمپیٹیشن 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) کی نمائندگی کرنے والی ٹیم نے مقابلے میں نہ صرف مجموعی طور پر ٹیم ٹرافی اپنے نام کی بلکہ بیسٹ پیس اسٹیکر اور بیسٹ ڈرائیور کے اعزازات بھی حاصل کرکے تمام بڑے ایوارڈز جیت لیے۔

میجر حیدر گلزار کی قیادت میں 9 رکنی پاکستانی دستہ 5 جون 2026 کو برطانیہ پہنچا تھا۔ رائل ملٹری اکیڈمی (RMA) سینڈہرسٹ میں منعقد ہونے والے اس سالانہ مقابلے میں دنیا بھر کی مختلف افواج کی 16 بین الاقوامی ٹیموں نے حصہ لیا۔

سخت اور کڑے مقابلے کے باوجود پاکستانی ٹیم نے غیر معمولی مہارت، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان مار لیا۔

پاکستان آرمی کی یہ تاریخی کامیابی مسلح افواج کے اعلیٰ تربیتی معیار، پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کا عملی ثبوت ہے، جس نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام ایک بار پھر روشن کر دیا۔

پاکستان آرمی کی برطانیہ میں تاریخی کامیابی، بین الاقوامی فوجی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

08/05/2026
08/05/2026

ان فیلڈرز کیلئے ایک جملہ 😂

Australia Next stop: Pakistan ✈️
07/05/2026

Australia Next stop: Pakistan ✈️

06/05/2026

Babar Azam batting

06/05/2026

Ashwin about babar

06/05/2026

Taimur mirza tape ball match

Babar Azam thanked Allah after winning the PSL trophy and said that he was once a ball picker who used to dream of momen...
04/05/2026

Babar Azam thanked Allah after winning the PSL trophy and said that he was once a ball picker who used to dream of moments like this. 👑

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAKISTAN_zinda baad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to PAKISTAN_zinda baad:

Share