Mirpurians Boys

Mirpurians Boys Mirpur Azad Kashmir❤️

30/11/2025

ماشاءاللہ ❤️

Hahah
21/11/2025

Hahah

21/11/2025
05/01/2025

Btay kha kha say hain ap log pta lagay kidr kidr k log add ha ???

Dubai ❤️❤️❤️❤️
05/12/2024

Dubai ❤️❤️❤️❤️

05/12/2024

11/05/2024

رياست کی پوليس ہم ميں سے ہے ہر سپاہی کسی کا بھائی کسی کا بيٹا ہے کسی کا باپ ہے جو اپنے بچوں کی رزق روٹی کما رہا ہے انہيں دشمن کی طرح ٹريٹ مت کريں ہر ممکن تصادم سے بچيں

13/12/2023

آئیےتاریخ کا صرف ایک ورق پڑھتے ہیں۔

بادشاہ کا اعلان ہوا "جس نے آج کے بعد قران کو الله کا کلام کہا یا لکھا گردن اڑا دی جائے گی"
بڑے بڑے محدثین علماء شہید کر دیئے گئے
تو ساٹھ سال کے بوڑھے امام احمد بن حنبل امت کی رہنمائی کو بڑھے۔

فرمایا "جاؤ جا کر بتاؤ حاکم کو احمد کہتا ہے

قرآن مخلوق نہیں....الله کا کلام ہے"

فوری دربار میں پیشی ہوئی بہت ڈرایا گیا امام احمد بن حنبل کا استقلال نہ ٹوٹا

جب مامون الرشید مر گیا تو اسکا بھائی معتصم حاکم بنا،
امام کو ساٹھ کوڑوں کی سزا سنا دی گئی
دن مقرر ہوا امام کو زنجیروں میں جکڑ کر لایا ﮔﯿﺎ بغداد میں سر ہی سر تھے

ایک شخص شور مچاتا صفیں چیرتا پاس آﯾﺎ " احمد احمد !مجھے جانتے ہو ؟

فرمایا۔۔۔۔ نہیں

میں ابو الحیثم ہوں بغداد کا سب سے بڑا چور
احمد
میں نے آج تک انکے بارہ سو کوڑے کھائے ہیں لیکن یہ مجھ سے چوریاں نہیں چھڑا سکے کہیں
تم ان کے کوڑوں کے ڈر سے حق مت چھوڑ دیناامام میں نے اگر چوریاں چھوڑیں تو صرف میرے بچے بھوک سے تڑپیں گے
لیکن اگر تم نے حق چھپایا تو امت برباد ہو جائے گی
امام غش کھا کہ گر پڑے ہوش آیا تو دربار میں تھے
حبشی کوڑے برسا رہا تھا تیس کوڑے ہوئے

معتصم نے کہا امام کہیئے؟

آپ نے فرمایا میں مر سکتا ہوں لیکن
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین میں رتی برابر تبدیلی برداشت نہیں کر سکتا
۔پھر سے کوڑے برسنے لگے
ایک وزیر کوترس آیا : کہنے لگا
" امام ایک مرتبہ میرے کان میں چپکے سے کہہ دیجئے قرآن اللہ کا کلام نہیں مخلوق ہے میں بادشاہ سے سفارش کرونگا "

امام نے فرمایا

" تو میرے کان میں کہہ دے قرآن مخلوق نہیں الله کا کلام ہے قیامت میں رب سے میں تیری سفارش کرونگا " ۲۸ ماہ کے قریب قید و بند اور کوڑوں کی سختیاں جھیلیں۔

آخر تنگ آکر حکومت نے آپ کو رہا کردیا۔
اس آزمائش کے بعد اکیس سال تک زندہ رہے

یہ بس ایک واقعہ ہے ایک ورق تھا
ہماری تاریخ بھری پڑی ہے ایسے لوگوں سے جنہوں نے سر کٹوانا بہتر سمجھا بجائے اس کے کے کہ باطل کے سامنے سرنگوں ہو جائیں۔۔
اپنے بچوں کو بیہودہ ڈیلی سوپ اور کارٹون نہیں ایسے واقعات سنایا کریں تاکہ انہیں یاد رہے انکے اجداد بہت عظیم تھے ۔

20/06/2023

One real hidden story of all young boys🫠❤️ watch till end❤️

Address

United Arab Emirates
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpurians Boys posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share