کج ادائی

کج ادائی سفر شاعری کا شاعری کا ایک ایسا سفر جہاں سے آپکی واپسی ناممکن ہے۔۔۔۔

Shairi Ka Aik Aisa Safar Jahan Se Apki Wapsi Na'mumkin Hai...

جیتنے میں بھی جہاں جی کا زیاں پہلے سے ہےایسی بازی ہارنے میں کیا خسارہ دیکھنا!ایک مشتِ خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہےزند...
23/01/2026

جیتنے میں بھی جہاں جی کا زیاں پہلے سے ہے
ایسی بازی ہارنے میں کیا خسارہ دیکھنا!

ایک مشتِ خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہے
زندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا!

پروین شاکر

03/06/2025

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

11/02/2023

امجد اسلام امجد صاحب کی مشہورِ زمانہ نظم "تمہیں مجھ سے محبت ہے" دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور آگے کی منزلیں آسان فرمائے۔ آمین

💔
20/01/2023

💔

08/01/2023

ربا اک دعا کیتی سی
میرے کم دا کی کیتا ای

عرفان وارث

اس بار بھی ہم پھول لیے تنہا کھڑے ہیںیہ سال بھی لگتا ہے گئے سال کے جیساشعیب زمان
30/12/2022

اس بار بھی ہم پھول لیے تنہا کھڑے ہیں
یہ سال بھی لگتا ہے گئے سال کے جیسا

شعیب زمان

مجھے آزاد کرنا ہے کسی کومرے زندان کی چابی کہاں ہےشعیب زمان
26/12/2022

مجھے آزاد کرنا ہے کسی کو
مرے زندان کی چابی کہاں ہے

شعیب زمان

25/12/2022

جنم دن مبارک عمدہ شاعر 💗

رتجگے گھول کر پلا اس کو
لگ گئی ہو جسے نظر دن کی

احمد جہانگیر داجلی

03/12/2022

کب مجھے اپنے ملک جانا تھا
یہ بھی ارباب نے بتانا تھا

پہلے بھی یہ بنا چکے ہو تم
یہ بہانہ تو وہ بہانہ تھا

احمد جہانگیر داجلی

Address

Deira

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کج ادائی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to کج ادائی:

Share