Team Farooq

Team Farooq Here you will guys find the best entertainment videos. Hope you will all guys enjoy it.

17/05/2024
26/02/2024

خاموشی ایک ایسی عبادت ہے
فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا
شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا
اور رب کے سوا کوئی اسے جان نہیں سکتا

04/02/2024

احسان ہمیشہ نسل دیکھ کے کیا کرو بکریاں سوکھا گھاس کھا کر بھی میٹھا دودھ دیتی ہیں جب کہ سانپ میٹھا دودھ پی کر بھی ڈس لیتا ہے

27/01/2024

کوشش کرنے سے بھی کچھ حاصل نہ ہو تو
خاموش رہ کر سب کچھ اللّٰہ پہ چھوڑ دیجیے
اللّٰہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے

23/01/2024

اللہ تعالی فرماتا ہے میں شکر کرنے والوں کو ان کے گمان سے بھی زیادہ دیتا ہوں

23/01/2024

منہ میٹھا کیجیے
آج ایک بار درود شریف پڑھیے
صلی اللہ علیہ وسلم

23/01/2024

کیوں نہ کروں اس رب العالمین کا شکر ادا
بن مانگے سب کچھ عطا کرنے والا ہے

23/01/2024

جس کو اپنے اللہ کے سامنے سجدے کرنے کی توفیق نہیں ہوئی
اس سے بڑا کوئی بدنصیب کوئی نہیں ہے

20/01/2024

ایک وفادار دوست
لاکھوں رشتہ داروں سے بہتر ہے

19/01/2024

اے پرودگار آج جمعہ کا دن ہے آج کے دن پوری کائنات بنائی اس دن کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما آمین

Address

Villa 3 Street 2
Al Satwa
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Team Farooq:

Share