Bawa loog

Bawa loog all entertainment far you
i love my all lover

مجبوری کا رونا مت روئیں میرا بھی آپ کو مشورہ ہے اپنا ایک فری میں بلاگ بنا لیں ۔اور اس مہنگائی کے دور میں خوشحال زندگی گز...
10/03/2024

مجبوری کا رونا مت روئیں
میرا بھی آپ کو مشورہ ہے اپنا ایک فری میں بلاگ بنا لیں ۔
اور اس مہنگائی کے دور میں خوشحال زندگی گزاریں
آپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں
یا آفس میں جاب کرتے ہیں
ہاؤس وائف ہیں
یا جو بھی ہیں ۔۔۔۔۔
آپ آن لائن کام کر سکتے ہیں ۔
کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے
سب کچھ آن لائن ہے
اور فل ٹائم بھی نہیں دینا پڑتا ۔۔۔۔
بس کچھ گھنٹے روزانہ لگائیں
کچھ ہی عرصے میں
آپ کے لیے ایک بہترین ذریعہ آمدنی بن جائے گا ۔۔۔
پھر آپ سوچیں گے کام بہت زیادہ ہوگیا ہے آؤٹ سورس کروں یا ٹیم بنا لوں۔
جی جی ہم جانتے ہیں ۔۔۔
مہنگائی ہے
اخراجات ہیں
بچوں کی فرمائشیں ہیں
آپ کے اپنے بھی کچھ شوق اور دلچسپیاں ہیں
جن کو پورا کرنا چاہتے ہیں
لیکن کوئی صورت نظر نہیں آتی
کیا مشکل ہے؟
اسی لیے تو کہہ رہے ہیں
آپ آن لائن پلیٹ فارم پر اپنی جگہ بنائیں
کچھ وقت لگے گا
کمانے لگ جائیں گے
پھر ضروریات بھی پوری ہوں گی
اور شوق بھی ۔۔۔۔
ہماری 5۔6 ویڈیو دیکھنے کے بعد سات
آپ کی ہر مشکل کو حل کر دے گی
اس کے لیے نا تو کوئی ڈگری کی ضرورت ہے اور نا ہی کوئی مہارت کی بس کام سمجھانے کی اور بہتر جگہ پر ڈسپلے کریں۔
ڈالر آئیں گے
ضرور آئیں گے
آپ کوشش تو کریں۔
اپنی توانائی کو کسی کام میں لگائیں گے تو ہی بات بنے گی نا جناب
بلاگینگ سیکھیں اور اپنے لیے گھر بیٹھے ایک بہترین کام کا آغاز کریں۔
الحمدلله
ہم آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اگر آپ بلاگر پر اپنا بلاگ بنا کر کام کرنا چاہتے ہو تو اس کے لیے آپ کو کسی قسم کی انویسمینٹ کی بھی ضرورت نہیں ۔۔
اس لوگ لاکھوں کما رہے ہیں آپ بھی ایک کما سکتے ہو لیکن تھوڑی سی محنت آپ کو مکمل آزادی دلا سکتی ہے آپ قدم تو رکھو اس فیلڈ ۔
کامیابی اسی کو ملتی ہے جس میں کچھ کرنے کا حوصلہ ہو۔
اگر آپ بھی بلاگر کیا ہے اور اس پر کام کیسے کرتے ہیں جاننا چاہتے ہو تو۔
نیچے دیے گئے تصویر پر کلک کریں

Apna92,Recipes in Urdu, cooking, urdu, recipes, recipes,chicken recipes,chicken Seekh Kabab Recipe

19/04/2021

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّه

28/10/2020

ایک بار ضرور آزمائے بالکل فری میں

*تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں۔* *پہلا قانون فطرت:*اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر ...
26/10/2020

*تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں۔*

*پہلا قانون فطرت:*

اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے....
اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔

*دوسرا قانون فطرت:*

جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔ ۔ ۔
خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔
غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
عالم "علم" بانٹتا ہے۔
دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔

*تیسرا قانون فطرت:*

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ۔ ۔ ۔
کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" ریاکاری" بڑھتی ہے۔
بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں "غرور" میں اضافہ ہوتا ہے۔
مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے "دشمنی" بڑھتی ہے۔
غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں "مایوسی" بڑھتی ہے۔
اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" خطرات" میں اضافہ ہوتا ہے۔

*اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک" با مقصد" اور "با اخلاق" زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں*

خوش رہیں۔۔۔خوشیاں بانٹیں۔۔*

22/10/2020
کبھی کسی کی وجہ سے ذہنی الجھن کا شکار مت ہوں،جس کی جتنی سمجھ بوجھ ہو گیوہ اسی کے مطابق ہی آپ سے بات کرے گا،آپ کو یہ ضرور...
22/10/2020

کبھی کسی کی وجہ سے ذہنی الجھن کا شکار مت ہوں،
جس کی جتنی سمجھ بوجھ ہو گی
وہ اسی کے مطابق ہی آپ سے بات کرے گا،
آپ کو یہ ضرورت نہیں کہ جس طرح لوگ آپ کے بارے میں سوچیں
آپ بھی ویسا ہی سوچیں،
کیونکہ آپ کی تربیت ان جیسی نہیں ہوئی.....
آپ کی عقل، آپ کا ہنر، آپ کا اخلاق، آپ کی پرسنلٹی، آپ کا وقار، آپ کا معیار، آپ کا اسٹائل سب کچھ دوسروں سے مختلف ہے، اور ہو سکتا ہے کہ ان سے اعلیٰ ہو،

دوسرے لوگ کسی بھی طرح سے آپ جیسے نہیں ہیں تو پھر وہ کیسے آپ کے بارے میں اپنی کوئی بھی حتمی رائے دے سکتے ہیں..!!؟؟

عاجز رہ کر خود کو جانیں،

*آپ منفرد ہیں اور ایک منفرد مقام رکھتے ہیں*

*اور آپکی نیکیوں کا سب سے بڑا قدردان اللّٰه رب العزت ہے.

مسجد اقصیٰ خطرے میں ہےپوری دنیا کو کرونا جیسے ڈرامہ میں الجھا کے یہودیوں نے مکمل طور پہ مسجد اقصیٰ کا گھیرا تنگ کیا ہوا ...
22/10/2020

مسجد اقصیٰ خطرے میں ہے
پوری دنیا کو کرونا جیسے ڈرامہ میں الجھا کے یہودیوں نے مکمل طور پہ مسجد اقصیٰ کا گھیرا تنگ کیا ہوا ہے
یہ تیسرا بیان آرہا ہے الشیخ عکرمہ صبری صاحب کا کے مسجد اقصیٰ خطرے میں ہے چاروں اطراف سے مسجد اقصیٰ کا گھیرا تنگ کیا جاچکا ہے
اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا کے یوں ایک ماہ کے اندر بار بار بیانات آئیں ہر بیان میں اُمت مسلمہ کو مخاطب کیا گیا ہو
میری تمام مسلمانوں سے گزارش ہے مسجد اقصیٰ ہمارا قبلہ اول ہے اپنے قبلہ اول کی جانب حرکت کرو احتجاج کرو اپنے قلم کے زریعے سے مسلمانوں کو بیدار کرو
جو اس وقت عیاشیوں میں مگن ہیں یہودی آرام آرام سے پورے فلسطین کو ہڑپنے کے قریب ہیں اور ہم مسلمان قومیت فرقہ واریت جہموریت تیل پانی گیس پھلوں اور تاریخوں سے باہر نہیں نکل رہے ہیں
میں اپنے صحافت کے نڈَر غیرت مند بھائیوں سے مخاطب ہوں اپنے قلم کا استعمال کرو قبلہ اول کے لیے
میڈیا اینکرز سے مخاطب ہوں خدا کے لیے پی ٹی آئی نون لیگ پی پی کے ٹاک شوز چھوڑ کے اپنے قبلہ اول کے دفاع میں ٹاک شوز کریں
قبلہ اول ہمارے ایمان کا حصہ ہے جاگ مسلم جاگ ایک سیاہ فام کے قتل پہ پورا یورپ آگ کا ایندھن بن گیا
یہاں ہمارا قبلہ اول شہید ہونے کے قریب ہے اور ہم سو رہے ہیں.

*الف۔ نے کہا اللہ کا رسول آرہا ہے-**ب۔ نے کہا بانی اسلام آرہا ہے-**ت۔ نے کہا تاجدار مدینہ آرہا ہے-**ث۔ نے کہا ثروت والا ...
21/10/2020

*الف۔ نے کہا اللہ کا رسول آرہا ہے-*
*ب۔ نے کہا بانی اسلام آرہا ہے-*
*ت۔ نے کہا تاجدار مدینہ آرہا ہے-*
*ث۔ نے کہا ثروت والا آرہا ہے-*
*ج۔ نے کہا جلیل القدر آرہا ہے-*
*ح۔ نے کہا حبیب خدا آرہا ہے-*
*خ۔ نے کہا خاتم النبیین آرہا ہے-*
*د- نے کہا دو جہاں کا والی آرہا ہے-*
*ذ۔ نےکہا ذالک الکتاب کہنے والا آرہا ہے-*
*ر۔ نے کہا رحمت للعالمین آرہا ہے-*
*ز۔ نے کہا زمانے کا امام آرہا ہے-*
*س۔ نے کہا ساقی کوثر آرہا ہے-*
*ش۔ نے کہا شافع محشر آرہا ہے-*
*ص۔ نے کہا صادق و امین آرہا ہے-*
*ض۔ نے کہا ضعیفوں کا ماوی آرہا ہے-*
*ط۔ نے کہا طاہر ومطہر آرہا ہے-*
*ظ۔ نے کہا ظلم کو مٹانے والا آرہا ہے-*
*ع۔ نے کہا عرب کا تاجدار آرہا ہے-*
*غ۔ نے کہا غریبوں کا ماوی آرہا ہے-*
*ف۔ نے کہا فقیروں کا مولی آرہا ہے-*
*ق۔ نے کہا قرآن والا آرہا ہے-*
*ک۔ نے کہا کملی والا آرہا ہے-*
*ل۔ نے کہا لوح وقلم والا آرہا ہے-*
*م۔ نے کہا محمؐد رسول اللہ آرہا ہے-*
*ن۔ نے کہا نبیوں کا سردار آرہا ہے-*
*و۔ نے کہا والضحی آرہا ہے-*
*ہ۔ نے کہا ہادی برحق آرہا ہے-*
*ی۔ پکار اُٹھا یکتا اور انوکھی شان والا آرہا ہے-*

*👈آج اس پوسٹ کو اتنا شیئر کرو کے آپکے حصے میں لاکھوں نیکیاں آجائیں-*
_*(جزاك الله خيرا كثيرا في الدارين)*_

21/10/2020

راستے میں کنکر ہوں تو اچھا جوتا پہن کر چلا جا سکتا ہے لیکن جوتے میں ایک کنکر بھی گُس جائے تو خوبصورت راستوں پہ چلنا مشکل ہو جاتا ہے ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں....

like and shear for more Post.

20/10/2020

زنـــدگی کی کتاب میں ہر قسم کا چیپٹر شامل ہوتا ہے۔
ہـــر صفحہ نئی داستان سناتا ہے۔
کســـی صفحے پر خوشیاں بکھری ہوتی تو کسی صفحے پر آنـــسو اور دکھ۔
اگـــر آج آپ کو کسی ایسے باب کا سامنا کرنا پڑ رہا،
جہاں آپ کـــے پاس صرف دکھ ہی دکھ ہے تو یقین رکھیے یہ حالات صــرف وقتی ہیں۔
آپ آج کے دکھ پر رونے میں اتنا وقت نہ لگائیے کہ صفحہ پلٹنـــا ہی بھول جائیں۔
یقیـــن کریں! اگلے صفحے پر خوشیاں ہاتھ پھیلائے آپ کی منتـــظر ہیں۔
بـــس آپ کے Move on کرنے کی دیر
like and shear cf

Address

Uae Ajmaan
Al Ajman
500001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bawa loog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share