Pyara kohat

Pyara kohat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pyara kohat, Arts and entertainment, Al Ajman.

17/09/2024

Angar wadi episode 6

14/09/2024

#5

13/09/2024

Angar wadi episode 4

29/08/2023

laag episode 1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم یّا علیّ ؑ مدد🙏يَا كَاشِفَ الْكَرْبِ عَنْ وَجْهِ الْـحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلَامُاِك...
26/05/2019

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم یّا علیّ ؑ مدد🙏
يَا كَاشِفَ الْكَرْبِ عَنْ وَجْهِ الْـحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلَامُ
اِكْشِفْ كَرْبِيْ بِحَقِّ اَخِيْكَ الْـحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلَام
آج میں ایک ایسی فیملی کی مدد کیلئے گزارش کر رہی ہوں جو کہ اہلِ تشیع ہیں جو سارا دن اُوپر دی گئی آیت کا ورد کرتے ہیں گھر میں پانچھ افراد رہتے ہیں گھر کا سربراہ جو کہ کینسر میں مبتلا تھا چار سال قبل اِس فانی دنیا سے جا چکا پیچھے دو بیٹیاں دو بیٹے ایک اہلیا ہیں بڑا بیٹا جو کہ ہیپاٹائٹس جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہے سارا دن مزدوری کر کے دو سو روپے گھر لاتا ہے حالات ایسے ہیں کہ کبھی کھایا تو کبھی فاقہ پر سوگئے آپ مومنو سے گزارش ہے کہ انکی مدد کریں انکا سھارا بنیں انکا گھر بنوانے میں انکی مدد کریں حالات ایسے ہیں کہ کبھی بھی چھت گِر سکتی ہے آپ سے جتنی بھی مدد ہوسکتی ہے انکی مدد کریں انکی سب سے بڑی خواھش گھر بننے کے بعد گھر میں علمِ عباسؑ علیہ السّلام لگانا ہے اس لاچار و بے بس فیملی کی مدد کریں ہم نے آج سے اس نیک کام کا ارادہ کیا ہے مولاؑ مشکل کُشا بحقِ مُحّمد ؑ وآلِ مُحّمد انکی پریشانی دور کرے باقی ذریعہ آپ لوگ بن سکتے ہیں مولا ابالفضلؑ عباسؑ علیہ السّلام کے علم لگنے کی جگہ بنا کر دینی ہے انکی اس خواھش کو پورا کرنا ہے سب مومن مل کر مدد کریں جتنی بھی ہو سکے مدد کریں🙏🏼🙏🏼
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Account:PK50BAHL1158009500130601
Easypaisa:45404-0580042-6
Contact No:03072948289

20/05/2019
20/04/2019

Angar wadi drama episode 3

انالله وانا الیه راجعونکوہاٹ کچہ پکہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مولانا رابط حسین جانبحق ۔واجہ ذاتی رنجش کا نتیجہ ب...
20/04/2019

انالله وانا الیه راجعون
کوہاٹ کچہ پکہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مولانا رابط حسین جانبحق ۔واجہ ذاتی رنجش کا نتیجہ بتائی جاتی ہے ۔۔۔

19/04/2019

Angar wadi drama episode 1

Address

Al Ajman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyara kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby arts & entertainment


Other Arts & Entertainment in Al Ajman

Show All