Fun Hubb Plus

Fun Hubb Plus Gaming Page with LoT of Fun

31/07/2026

کرکٹ کی دنیا میں موسٹ وائرل ہونے والا ویڈیو کلپ۔۔۔!

🍅 ٹماٹر کے ریٹ کو پر لگ گئے!ملتان میں 400 روپے فی کلو 😲 آپ کے شہر/علاقے میں آج ٹماٹر کتنے روپے کلو مل رہے ہیں؟
27/06/2026

🍅 ٹماٹر کے ریٹ کو پر لگ گئے!
ملتان میں 400 روپے فی کلو 😲
آپ کے شہر/علاقے میں آج ٹماٹر کتنے روپے کلو مل رہے ہیں؟

ہمارے ایک دوست روایت کرتے ہیں ہمارے گاوں میں محمود عرف موُدی صاحب تھے،، اُن کے گھر ایک مہمان آیا۔ مہمان صاحب دونوں آنکھو...
03/04/2026

ہمارے ایک دوست روایت کرتے ہیں

ہمارے گاوں میں محمود عرف موُدی صاحب تھے،، اُن کے گھر ایک مہمان آیا۔ مہمان صاحب دونوں آنکھوں سے نابینا تھے اور مودی صاحب ایک آنکھ سے۔

مودی صاحب “موُدی کانا” کے نام سے بھی مشہور تھے لیکن ان کے سامنے ہر کوئی ہمیشہ چوہدری محمود صاحب ہی کہا کرتا۔۔

محمود صاحب اگلے دن کوئی مغرب ویلے گھر آئے نابینا مہمان کو واپس جانے کے لئے کوہستان اڈے بس پر بٹھانے اپنی ویسپا سکوٹر پر چھوڑنے گئے۔ راستے میں ایک کجھوروں والا موڑ آتا تھا ، اس کے پاس سڑک ٹوٹی ہوئی تھی اور کافی مٹی بھی اڑتی تھی۔

وہاں مودی صاحب نے کھڈے کو ڈاج کرانے کے چکر میں سکوٹر کو ایک کٹ مارا اور دونوں ہوا میں اڑتے کھجوروں والے باغ میں جاگرے۔۔

وہاں سے گزرتے کچھ نیک لوگ ان دونوں کی مرہم پٹی کرا کے رات کو گھر چھوڑ گئے۔

اب لوگ تیمار داری کے لئے آ رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں

چوہدری صاب سٹ کیداں لگی ؟

چوہدری سب کو بتا رہے تھے،

دو بندے سی تے ایک اکھ، اودے وچ وی مٹی پے گئی

///////////////////////////////////////////////////////////////

نوٹ : تصویر میں محمود صاحب ہیں۔۔ عرف آپ خود ہی جوڑ لیں۔۔

01/03/2026

‏اسکو کہتے ہیں خون کا بدلہ خون

26/02/2026

جب مولوی عبدالغلام آزاد کے دیش سے تعلق رکھنے والے مسلم سٹینڈ اَپ کامیڈین ناصف اختر کے شو کے دوران سامنے بیٹھے مودی بھگت نے انھیں جے شری رام بولنے کو کہا تو دیکھیں اس نے آگے سے کیسا زبردست جواب دے کر اسکی بولتی بند کر دی

کیک بنانے والی بچی کو  ترکیب بتانے والی آنٹی نے بتایا تھا کہ اس میں ایک انڈا استعمال ہونا ہے۔وہ بتانا بھول گئی کہ کب اور...
29/12/2025

کیک بنانے والی بچی کو ترکیب بتانے والی آنٹی نے بتایا تھا کہ اس میں ایک انڈا استعمال ہونا ہے۔
وہ بتانا بھول گئی کہ کب اور کیسے استعمال ہونا ہے۔
بچی نے اپنی سمجھ کے مطابق انڈا استعمال کر لیا۔

Address

Kuwait Street
Al Ajman

Telephone

+971558867179

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Hubb Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Fun Hubb Plus:

Shortcuts

Share