07/06/2026
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید خان کا اہم ترین بیان:
"ہم اپنے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ کئی حلقوں میں پی ٹی آئی کی واضح برتری کو مٹانے کے لیے بوگس ووٹنگ کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ ہوش کے ناخن لے، اگر دھاندلی کا یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو ہم اس الیکشن کو مسترد کرتے ہوئے بھرپور عوامی احتجاج شروع کریں گے اور کسی کو چین سے نہیں بیٹھنے دیں گے۔