Ghalib Sultan

Ghalib Sultan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghalib Sultan, Abu Hail.

03/04/2026

8 مارچ 2022
عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پٹرول 149.86 روپے فی لٹر
ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر

2 اپریل 2026
عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پٹرول 458.49 روپے فی لٹر
ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر

03/04/2026

فُل کردو بھائی،،،
یہ الفاظ اب گاڑی کے ٹائروں کی ہوا بھرنے کیلئے ہی استعمال ہوسکتے ہیں

03/04/2026

Petrol = 460
Diesel = 520
PMLN = 17

19/03/2026

پہلی دفعہ کوئی جنگ دیکھی ہے جس میں اسلامی جھلک ہے۔ایک شاہ سوار گرتا ہے تو دوسرا جھنڈا تھام لیتا ہے۔اللہ پاک ایران کو ہمیشہ سر بلند رکھے

19/03/2026

اگر پاکستان ایران پر امریکہ کو ڈیلیور نہ کر سکا تو پاکستان پر انڈیا کو چھوڑ دیا جائے گا۔

19/03/2026

ہندوستان کے جہازوں کو مشروط اجازت جبکہ پاکستانی جہازوں کو بغیر کسی شرائط کے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ۔
پاک ایران دوستی زندہ آباد

‏یہ جملہ کسی درویش سےسُنا سُنا سا لگ رہا ہے اوراسی میں حکمت ہے ۔
16/03/2026

‏یہ جملہ کسی درویش سے
سُنا سُنا سا لگ رہا ہے اور
اسی میں حکمت ہے ۔

‏جس کی اولاد میں 1400 سال بعد اتنی بہادری ھے  سوچو وہ علی کتنا بہادر ھوگا۔!!‎
15/03/2026

‏جس کی اولاد میں 1400 سال بعد اتنی بہادری ھے سوچو وہ علی کتنا بہادر ھوگا۔!!

11/03/2026

ٹرمپ کی اپوزیشن اور سوشل میڈیا نے بیانیہ کی جنگ ملک کے اندر ٹرمپ کے خلاف کردی ہے۔ جس رفتار سے ٹرمپ کے خلاف ماحول بن دہا ہے لگتا ہے اس کا مڈ ٹرم تک پہنچنا بھی مشکل ہے۔

06/03/2026

پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلانے لگے

میرا یہ خیال ہے کہ چونکہ اس جنگ میں بھارت امریکہ کا اہم اتحادی بن کر سامنے آیا ہے تو بھارت کے لئے ٹرمپ کے دل میں بہت سافٹ کارنر ہوگا۔ بھارتی سمندروں میں بھارتی مہمان ایرانی بحری جہاز تباہ ہوا۔ بھارت نے شہید ہوتے لوگوں کو ریسکیو تک نہیں کیا۔ دوئم جنگ سے ایک روز قبل مودی اسرائیل میں تھا اور اسے وہاں انتہائی شاندار پروٹوکول ملا۔ پاکستان کے خلاف بھارت ایکشن لے سکتا ہے۔ بھارت نے سکور سیٹل کرنا ہے اور تھا مگر وہ ٹرمپ کے غیض و غضب سے ڈر رہا تھا مگر اب اگر انڈیا پاکستان جنگ لگتی ہے تو یہ بھارتی، امریکی اور اسرائیلی اتحاد کے حق میں ہے۔ بلوچستان پر پاکستان فوج کی گرپ مزید کمزور ہوگی اور وہاں ایک علحیدگی پسند تحریک شروع کر کے سیستان بلوچستان کے ذریعے پاکستان، ایران اور چائنہ کے مفادات کو شدید نقصان پہنچایا جا سکتا ہے۔

ازغالب

06/03/2026

اس رائ یل کی وہ مشین جو سب سے شاندار نکلی اور اس نے اپنا حق ادا کیا۔ لائق تحسین ہے۔ وہ اس رائ یل کے سائرنز تھے۔ آفتاب اقبال

Address

Abu Hail

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghalib Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share