27/07/2026
مچھلی کا شکار پاکستان کی ندیوں، دریاؤں اور ڈیموں میں بہت ملتی ہے۔ اسے اور پاکستان میں کہا پر ملتی ہیں اور
*پاکستان میں کہاں ملتی ہے اور
- *دریا*: سندھ، چناب، جہلم، راوی - خاص کر گہرے گڑھوں اور پل کے ستونوں کے پاس اور
- *ڈیم/جھیلیں*: تربیلا، منگلا، خانپور ڈیم
- *نہریں*: پنجاب اور سندھ کی بڑی نہریں، خاص کر رات کو
*شکار کے 3 آسان طریقے۔۔ 🎣🪝🪝🪝🪝🎣🎣🎣
1. *تہ والا کانٹا . 🐟🐟🐟
- *سامان*: مضبوط راڈ، 20-30 نمبر دھاگہ، 6/0 سے 8/0 سائز کا کانٹا، سلپر والا سیسہ
- *چُغہ*: زندہ چھوٹی مچھلی، جھینگا، چکن کی انتڑیاں، یا گندم کا خمیر شدہ آٹا
2. *ہاتھ ڈور لمڈور 🪝🐟🪝
گاؤں میں لمڈور سب سے زیادہ مشہور ہوتا