Sunny butt

Sunny butt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sunny butt, Art, Abu Dhabi.

سب کو رمضان مبارک
11/03/2024

سب کو رمضان مبارک

09/01/2024

Check out sunny butt's video.

12/01/2022

T

23/08/2021

Hello

13/01/2021

Hi

25/12/2019
Helo
25/12/2019

Helo

09/10/2019

صحت انصاف کارڈ کے خصول سے متعلق پوچھے جانے والے چند اہم سوالات اور ان کے جوابات

1) *صحت انصاف کارڈ کن لوگوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے* ؟

جواب: وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر پنجاب کے 70 لاکھ خاندانوں کو
(یعنی کے 40 فیصد آبادی) کم آمدن والے اور درمیانے طبقے کے لوگوں میں صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کی جارہی ہے.

*کارڈ کی اہلیت کا طریقہ کار*

خکومت پنجاب نے نادرا, ایف بی آر ,گراؤنڈ سروے
اور مختلف اداروں سے ڈیٹا اکھٹا کر کے لسٹیں بنائی ہے جس کے تحت ایک خاندان کو ایک کارڈ دیا جائے گا.
جس سے آپ سات لاکھ بیس ہزار روپے (72,00,00) تک کا فری علاج کروا سکتے ہیں.

*اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار*
صحت انصاف کرڈ کے خصول کے لیے اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8500 پر سینڈ کریں. اہل یا ناہل ہونے کی صورت میں آپ کو فورأ رپلائ آ جائے گا.

*اہل ہونے کے صورت میں طریقہ کار*
اگر آپ کو صحت انصاف کارڈ کے حصول کے لیے اہل ہونے کا میسج موصول ہوا ہے تو اپنی یونین کونسل/ تحصیل ہسپتال / بنیادی مرکز صحت/ ضلع کونسل ہال میں اپنے اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لے جائیں اور بائیو میٹرک تصدیق کے بعد بغیر کسی فیس/چارجز کے اپنا کارڈ فری خاصل کریں.

*نااہل ہونے کی صورت میں طریقہ کار*

اگر آپ کو صحت انصاف کارڈ کے حصول کے لیے نااہل ہونے کا میسج موصول ہوا ہے تو پریشان مت ہو, کارڈز کی تقسیم5 سے 6 مراحل میں کی جائے گی.
پہلے مرحلے میں ان لوگوں کو کارڈ دیے جارہے ہے جن کا ڈیٹا خکومت کو موصول ہو چکا ہے.
جبکہ دوسرے مرحلے کے لیے ابھی سروے اور ڈیٹا کولیکشن کا عمل جاری ہے.
جس کے مکمل ہونے کے بعد باقی لوگوں میں کارڈ کی تقسیم کا عمل شروع ہو جائے گا.

*کیا اس رقم کو کیش کی صورت میں بھی خاصل کیا جاسکتا ہے؟*
نہیں, کارڈ ہولڈر مقررہ رقم کو ای بیلنس کے طور پر ہی استعمال کر سکتا ہے صرف کارڈ کو علاج معالجہ کی فری سہولت کے لیے استعمال کر سکتا ہے.

*کیا کارڈ صرف ایک مرتبہ استعمال کیا جاسکتا ہے؟*

نہیں, جب تک آپ کے کارڈ کا بیلنس ختم نہیں ہوتا آپ کارڈ کو اس کی مقررہ مدت تک ہر بار استعمال کر سکتے ہیں.

مثلاً : ایک کارڈ ہولڈر ہسپتال جاتا ہے اور وہاں اس کا بل دس ہزار روپے بنتا ہے تو کارڈ سوائپ کرنے کے بعد صرف دس ہزار ہی اکاؤنٹ سے کاٹا جائے گا. باقی رقم اسی طرح ای بیلنس کی صورت میں کارڈ میں محفوظ رہے گی.

*کیا کارڈ خاصل کرنے کی کوئی فیس یا چارجز ہے؟*

نہیں , صحت انصاف کارڈ کی کوئی قیمت نہیں, یہ کارڈ خکومت پاکستان کی طرف سے بالکل فری مہیا کیا جارہا ہے.
اگر کارڈ مہیا کرنے کے لیے کوئی شخص آپ سے کسی قسم کی فیس, چارجز یا اور کسی صورت میں رشوت لینے کی کوشش کریں تو اس کی شکایت 09009-0800 پر کریں.

*کیا کوئی دوسرا شخص آپ کا کارڈ وصول کر سکتا ہے؟*

نہیں, کارڈ کے اوپر آپ کا نام اور کارڈ نمبر درج ہو گا, جو کہ آپ کی بائیومیٹرک تصدیق کے بعد ہی آپ کو جاری کیا جائے گا.
کارڈ ہولڈر کے علاوہ کوئی بھی دوسرا فرد کارڈ وصول کرنے کا مجاز نہیں رکھتا.
کارڈ وصول کرتے وقت اپنا اصل قومی شناختی کارڈ اپنے ہمراہ ضرور لائیں.

*کیا کارڈ کا خصول کسی قسم کی سفارش/ رشوت یا سیاسی دباؤ پر ہو سکتا ہے؟*

*بالکل نہیں* , وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے حصول میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کی خصوصی ہدایات کی.
کارڈ کے خصول کا عمل مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈ اور بائیو میٹرک ہے, کوئ شخص چاہ کر بھی اس میں کسی قسم کی خرد برد نہیں کر سکتا.

*ایک خاندان کے کتنے افراد کارڈ خاصل کر سکتے ہیں؟*

ایک خاندان کا صرف ایک فرد
ہی کارڈ خاصل کر سکتا ہے جو کہ پورے خاندان کے لیے قابل استعمال ہو گا.
مثلاً : اگر ایک خاندان جس میں ایک میاں ایک بیوی اور ان کے چار غیر شادی شدہ بچے شامل ہے تو ان میں سے میاں یا بیوی کسی ایک کو کارڈ جاری کیا جائے گا جو کہ سب کے لیے قابل استعمال ہو گا.
بعد میں اگر کسی بچے (مرد) کی شادی ہوتی ہے یا ہہلے سے شادی شدہ ہے تو اس کا پھر اپنا ایک علحیدہ خاندان تصور ہو گا اور ان کو نیا کارڈ جاری ہو گا.اور اگر کسی لڑکی کی شادہ ہوتی ہے تو وہ اپنے شوہر کی سرپرستی میں شامل ہو جائے گی.

*صحت انصاف کارڈ کون کون سے ہسپتالوں میں استعمال ہو سکتا ہے؟*

ضلع گجرات کے لوگ درج ذیل ہسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ استعمال کر سکتے ہے.

1) **سٹی ہسپتال جیل چوک گجرات , افضال محمود*
*0300-9621768*

2) *شفاء ہسپتال جیل چوک گجرات , ڈاکٹر مصطفیٰ*
*0301-8401855*

3) *علامہ اقبال انٹرنیشنل ہسپتال, مین جی ٹی روڈ کھاریاں , ڈاکٹر کاشف عدنان*
*0333-3087631*

4) فاروق ہسپتال , ویسٹ ووڈ کالونی ٹھوکر نیاز بیگ میں کینال روڈ لاہور
محمد شعیب رامے
0345-4052053

5) شریف میڈیکل سٹی, جاتی عمرہ شریف میڈیکل سٹی روڈ لاہور
رابطہ : 03007639090

6) اختر سعید ہسپتال, ای ایم ای سوسائٹی , ٹھوکر نیاز بیگ لاہور
راحیل حسین
0321-1415063

7) *پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیا لوجی جیل روڈ لاہور*
رابطہ
*042-99203070*

*کارڈ کے استعمال کا طریقہ کار*
مقرر کردہ ہسپتال میں جائے وہاں کیش کاؤنٹر پر اپنا کارڈ دے بائیومیٹرک تصدیق کے بعد اپنے صحت انصاف کارڈ کے ای بیلنس میں سے مطلوبہ بل وصول کر لیا جائے گا.

اگر مقرر کردہ ہسپتال کا عملہ کسی قسم کی فیس چارجز رشوت کا مطالبہ کرے یا کارڈ سے علاج کرنے سے انکار کریں تو
اس کی شکایت 080009009 پر کریں

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunny butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category