Sabr moments

Sabr moments Soul of Islam 🫀🫶❤️

09/07/2025

بہترین بدلہ یہ ہےکہ کوئی بدلہ نہ لو-خود کو سنبھالو،آگے بڑھو اور اُن جیسے مت بنو جنہوں نے تمہیں تکلیف دی تھی...🖤

28/06/2025

پاک رشتوں سے بہتر کوئی چیز نہیں، جہاں معافی مانگنا آسان ہو، اور معاف کرنا جلدی ہو جائے ! ♥️

السلام عليك يا رسول الله
05/06/2025

السلام عليك يا رسول الله

Check out ꧁༒☬𝓐𝓵𝓲 𝓾𝓪𝓮☬༒꧂’s video.

05/06/2025

Jabal Al-noor is famous for its Hira cave, where the Prophet Mohamed (PBUH) received the first of his many revelations

05/06/2025

"Hajj is one of the five pillars of Islam. It is a mandatory worship for every Muslim man and woman who is physically and financially capable. Hajj is performed annually in Mecca during the month of Dhul Hijjah. It includes donning the Ihram, performing Tawaf, Sa'i, staying at Arafat, and stoning the Jamarat. Hajj is a great act of worship, and Muslims should participate in it at least once in their lifetime."

05/06/2025

Eid-ul-Adha is not just about sacrifice, but about submitting to the will of Allah with love

31/12/2024

پُرسکون و پُر امن زندگی کے لئے چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو محسوس کرتے رہا کریں۔ اللّٰہ پاک کو اس کی عبادت سے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو انکی اطاعت سے۔ اور مخلوقِ خدا کو اس کی خدمت سے راضی رکھیں.۔۔۔ یہی بندگی کا تقاضہ اور انسانیت کی معراج ہے ..

28/12/2024

"وقت گزرنے کے ساتھ، آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے اُن لوگوں کو اہمیت دی، جن کے اہل خانہ بھی رات کے کھانے کے لیے اُن کا انتظار نہیں کرتے''

24/12/2024

ہماری زندگی میں ہم سے بہت سارے لوگ جو ہم سے پیار محبت کا دعویٰ کرتے ہیں کہ زندگی کے ہر موڑ پر وہ آپ کا ساتھ دیں گے کبھی تنہا اور ہے سہارا نہیں چھوڑیں گے لکین جب ایسا وقت ہماری زندگی میں آتا ہے تو کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا ہے اور ہمیں اکیلے ہی خود کے سہارے چھوڑ دیا جاتا ہے اسی لیئے زندگی میں کسی پر بھی حد سے زیادہ بھروسہ اعتماد اور کسی کے سہارے نہیں رہنا چاہیے آخر میں ہمیں ہمارے ہی سہارے خود کو سنبھالنا ہوتا ہے اور یہی حقیقت ہے 💯🖤🥀

06/04/2024

New York, New York!

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabr moments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Sabr moments:

Share