Younas khan

Younas khan nil

04/07/2026

السلام علیکم!

تمام کرکٹ شائقین سے پُرخلوص گزارش ہے کہ کل بروز ہفتہ کو میں اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں اور اپنی موجودگی سے گلستان پریمیئر لیگ سیزن 5 کو یادگار بنائیں, آئیں، اپنی ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں اور کرکٹ کے اس شاندار میلے کا حصہ بنیں کیونکہ آپ کی شرکت ہی ہماری کامیابی ہے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے پیارے بھائی #شایان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے گلستان پریمیئر لیگ سیزن 5 کے لیے خوبصورت اور پُرجوش آفیشل گانا گا کر اس ایونٹ کی رونق میں اضافہ کیا۔ آپ کی محنت، محبت اور تعاون ہمارے لیے قابلِ قدر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Al Ain
Abu Dhabi
0000

Telephone

+971562423582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Younas khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share