Malik Ki Duniya

Malik Ki Duniya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Ki Duniya, Art, Abu Dhabi.

07/05/2023

منافقوں کے ہجوم میں ایک وفادار اور مخلص کا ہونا ضروری ہے ۔۔ جو آپ کے مشکل وقت میں کام آسکے ۔۔۔۔۔۔۔

08/01/2023

پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھائو جہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔ پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔
‏گھر اس جگہ بنائو جہاں اژدھا دھوپ سیکنے کنڈلی مارتا ہو ۔ کیونکہ اژدھا استراحت کے لئے صرف ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو مضبوط اور پختہ ہونے کے ساتھ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈی ہو۔ پانی کے لیے کھدائی وہاں کریں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لئے پناہ لیتے ہوں ۔‏کیونکہ جہاں پرندے پناہ لیتے ہیں وہاں پانی ہوتا ہے۔
کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔۔

14/12/2022

میں نے کسی مرد کو اس کے گھر کی عورتوں سے مہنگا لباس پہنتے ہوئے نہیں دیکھا

11/12/2022
06/11/2022

،،،

شاہانہ زندگی کا  اختتام  !! اور یہی زندگی کی حقیقت ہے کچھ گز سفید کپڑا اور زمین کا ٹکڑا غریب امیر دونوں برابر اگر کوئ فر...
10/06/2022

شاہانہ زندگی کا اختتام !! اور یہی زندگی کی حقیقت ہے کچھ گز سفید کپڑا اور زمین کا ٹکڑا غریب امیر دونوں برابر اگر کوئ فرق ہوگا تو صرف اعمال کا ۔۔۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے سب کو ایمان کی حالت میں اس دنیا سے اٹھائے ۔۔ آمین

تمباکو نوشی 🚬  کا انجام۔ منہ کا کینسر 😂😂
30/01/2022

تمباکو نوشی 🚬 کا انجام۔ منہ کا کینسر 😂😂

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Ki Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category