FB Rell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FB Rell, Gaming Video Creator, Abu Dhabi.

Today,s Best photo ❤❤❤❤❤❤
25/01/2023

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤













ترکی کے خلیفہ سلطان مراد کی عادت تھی کہ وہ بھیس بدل کر عوام کی خبر گیری کرتا تھا ، اس نے ایک رات اپنے ، سکیورٹی انچارج ک...
21/01/2023

ترکی کے خلیفہ سلطان مراد کی عادت تھی کہ وہ بھیس بدل کر عوام کی خبر گیری کرتا تھا ، اس نے ایک رات اپنے ، سکیورٹی انچارج کو کہا کہ

چلو کچھ وقت لوگوں میں گزارتے ہیں

شہر کے ایک کنارے پر پہنچے تو دیکھا ایک آدمی گرا پڑا ہے. بادشاہ نے اسے ہلا کر دیکھا تو مردہ انسان تھا لوگ ۔ اس کے پاس سے گزر کر جارہے تھے

، بادشاہ نے لوگوں کو آواز دی ادھر آؤ بھائی

لوگ جمع ہو گۓ اور وہ بادشاہ کو پہچان نہ سکے ۔ پوچھا :

کیا بات ہے ؟

بادشاہ نے کہا : آدمی مرا پڑا ہے . اس کو کسی نے کیوں نہیں اٹھایا . کون ہے یہ اور اس کے گھر والے کہاں ہیں

لوگوں نے کہا : یہ بہت برا اور گناہ گار انسان ہے

تو سلطان مراد نے کہا : کیا یہ امت محمدیہ میں سے نہیں ہے. چلو اس کو اٹھائیں اور اسکے گھر لے چلیں

لوگوں نے میت گھر پہنچا دی
اس کی بیوی نے خاوند کی لاش دیکھی تو رونے لگی

لوگ چلے گئے

بادشاہ اور اسکا سکیورٹی انچارج وہیں عورت کا رونا

سنتے رہے

، وہ کہہ رہی تھی

میں گواہی دیتی ہوں ، بیشک تو اللہ کا ولی ہے . اور نیک لوگوں میں سے ہے

سلطان مراد بڑا متعجب ہوا ۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے ۔ لوگ تو اس کے بارے میں یہ باتیں کر رہے تھے اور اس کی میت کو ہاتھ لگانے کو تیار نہ تھے

اس کی بیوی نے کہا : مجھے بھی لوگوں سے یہی توقع تھی اصل حقیقت یہ ہے کہ میرا خاوند بر روز شراب خانے جاتا ، جتنی ہو سکے شراب خریدتا اور گھر لا کر گڑھے میں بہا دیتا اور کہتا کہ چلو کچھ تو گناہوں کا بوجھ مسلمانوں سے ہلکا ہو

اسی طرح رات کو ایک بری عورت کے پاس جاتا اور اس کو ایک رات کی اجرت دے دیتا اور اس کو کہتا کہ ، اپنا دروازہ بند کر لے. کوئی تیرے پاس نہ آئے
گھر آکر کہتا ، الحمد للہ ! آج اس عورت کا اور نوجوان مسلمانوں کے گناہوں کا میں نے کچھ بوجھ ہلکا کر دیا ہے لوگ اس کو ان جگہوں پر آتا جاتا دیکھتے تھے میں اسے کہتی تھی کہ یاد رکھ! جس دن تو مر گیا لوگوں نے تجھے غسل دینا ہے نہ تیری نماز پڑھنی ہے اور نہ تجھے دفنا نا ہے

وہ مسکرا دیتا اور مجھ سے کہتا کہ گھبرا مت _ تو دیکھے گی کہ میرا جنازہ وقت کا بادشاہ ، علماء اور اولیا پڑھیں گے

یہ سن کر بادشاہ رو پڑا اور کہنے لگا : میں سلطان مراد ہوں کل ہم اس کو غسل دیں گے . ہم اس کی نماز جنازہ بھی پڑھائیں گے اور اس کی تدفین بھی ہم کروائیں گے

چنانچہ اس کا جنازه بادشاه علماء اولیاء اور کثیر عوام نے پڑھا

آج ہم بظاہر کچھ دیکھ کر یا محض دوسروں سے سن کر اہم فیصلے کر بیٹھتے ہیں ۔ اگر ہم دوسروں کے دلوں کے بھید جان جائیں تو ہماری زبانیں گونگی ہو جائیں ۔۔۔

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️        's Best            •        
15/01/2023

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️







's Best




















جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.وہ رحمت اللعالمین حضرتمحمدﷺ ہیں.🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️ ...
11/01/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت
محمدﷺ ہیں.

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️


10/01/2023
Today,s Best photo ❤❤❤❤❤❤
10/01/2023

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤












09/01/2023

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FB Rell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share