TS Knowledge TV Dairy and Agri Care

TS Knowledge TV Dairy and Agri Care TS KNOWLEDGE TV is a leading hub for practical and educational content on LIVESTOCK, AGRICULTURE,HORSES and Animal Husbandry.

For Full Deatail videos you can visit our TS KNOWLEDGE TV Youtube channel

08/07/2026

World Famous Bull Gabroo of Cholistani Breed
World Famous Bull Sikandar Bull of Sahiwal Breed at Dayzee Farms For Semen Contact
📞 0331 447 66 66 | 0331 443 11 11

08/07/2026

جانور کی اصل خوبصورتی اس کی پیداوار میں ہے۔۔بہترین نسل، بہترین خوراک اور بہترین مینیجمینٹ کامیاب ڈیری فارم کے ستون ہیں
ڈوگر کیٹل فارم ملتان #

صحیح جگہ پر لگایا گیا ایک چھوٹا کاروبار غلط جگہ پر لگائے گئے بڑے کاروبار سے بہتر ہوتا ہےکاروباری فارمولا: ضروت + صحیح جگ...
04/07/2026

صحیح جگہ پر لگایا گیا ایک چھوٹا کاروبار غلط جگہ پر لگائے گئے بڑے کاروبار سے بہتر ہوتا ہے
کاروباری فارمولا:
ضروت + صحیح جگہ+ اچھا رویہ = کامیاب کاروبار

03/07/2026

پی ڈی ایف اے آل پنجاب 30 کلوگرام دودھ مقابلے میں پوزیشن ہولڈرز بھینسیں
پہلی پوزیشن ........... فردوس ہینو دودھ 35.450 کلوگرام
اونر حاجی شوکت ڈوگر صاحب آف ملتان
دوسری پوزیشن ........... لیلیٰ بھینس دودھ 31.500 کلوگرام
اونر حاجی شوکت ڈوگر صاحب آف ملتان
تیسری پوزیشن ........... ریشما بھینس دودھ 31.450 کلوگرام
اونر حاجی شوکت صاحب ڈوگر آف ملتان
چوتھی پوزیشن ......۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاجل بھینس دودھ 30.550 کلوگرام
اونر میاں سجاد حالی صاحب فیصل آباد
چوتھی پوزیشن ......۔۔۔۔۔۔۔۔۔تبسم بھینس دودھ 30.550 کلوگرام
اونر رانا ماجد خان صاحب چھانگا مانگا
یہ بھینس دودھ مقابلہ PDFA کی طرف سے اکتوبر 2025 کو شروع کی گیا جس کی آخری تاریخ 30 اپریل 2026 تھی جس میں 25 مئی 2026 تک توسیع بھی کی گئی تاکہ زیادہ سے زیادہ بھینسیں 30 کلوگرام دودھ والی کیٹیگری میں شامل ہو سکیں۔ اس کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر PDFA کی پوری ٹیم خصوصاً صدر پی ڈی یف اے محمد عارف ساہی صاحب و حافظ محمد اظہر جٹ صاحب کو بہت بہت مبارک باد
اور ماہی مزمل جٹ ماہی گروپ فیصل آباد کو بھی بہت بہت مبارکباد جن کی دو بھینسوں عنبر اور God Gift بھینس نےاس جون 2026 کی گرمی میں بھی 30 کلوگرام دودھ ریکارڈ کروایا اور پی ڈی ایف صدر محمد عارف ساہی صاحب ان کی حوصلہ افزائی کیلئے خود بھی تشریف لائے

اس بھینس دودھ مقابلے میں پوزیشنز حاصل کرنے والی بھینسوں کے مالکان کے اعزاز میں پی ڈی ایف اے کی طرف سے 5 جولائی 2026 بروز اتوار ہائ لائف مارکی و ساہی کیٹل فارم منڈی بہاوالدین پر ایک شاندار و پروقار ظہرانہ و انعامی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک بھر کے نامور بفلو بریڈرز شامل ہوں گے ان شاءاللہ ۔۔۔آنے والے تمام معزز مہمانان گرامی کو پی ڈی ایف اے کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

02/07/2026

سیمن انڈسٹری میں دو نمبری روکنے کیلئے ڈیزی فارم کس طرح جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے مکمل تفصیل دیکھیں اس ویڈیو میں

Contact Info:
📞 Call/WhatsApp: 0331 447 6666 / 0331 443 1111
🌐 Visit: www.dayzee.com
📱 Follow:



Dayzee Farms

28/06/2026

True Breeding is your Farm Future

23/06/2026

Beautiful Buffaloes of Ch. Ihsan Gujjar Dairy Farm

17/06/2026

PDFA Team

12/06/2026

کتنے دودھ والی ساہیوال گائے ریڈ گولڈ کلب میں رجسٹرڈ ہو سکتی ہے بائی ڈاکٹر عاصم توصیف ڈائریکٹر RCCIB جھنگ ڈاکٹر دانش صالحین CEO ڈیزی فارم بہاولپور

Address

Al Qusais, Dubai, UAE
Abu Dhabi
11566

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TS Knowledge TV Dairy and Agri Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to TS Knowledge TV Dairy and Agri Care:

Shortcuts

Share

Category