Tera Hero

Tera Hero salon

26/04/2026

I got over 1,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

25/04/2026
25/04/2026

Ly Bhai transition dekh 🤣🤣🤣🤣🔚

22/04/2026

Tera Hero

21/04/2026

جن کو چھیڑتا تھا وہ بھی تو کسی کی ماں بہن بیٹی تھی اس کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہیے تھا ان کی عزت کا برے کام کا برا نتیجہ اللہ پاک ہم سب کو محفوظ رکھے ظالم شیطان سے میں فوج رکھے اللہ پاک جو بھی ہوا اچھا ہوا

20/04/2026

Tera Hero @

وہ پہلی بار پردیس جا رہا تھا…گھر والوں کے سامنے ہنس رہا تھا، مگر دل اندر سے ٹوٹ رہا تھا۔امی نے جاتے وقت صرف اتنا کہا:“بی...
19/04/2026

وہ پہلی بار پردیس جا رہا تھا…
گھر والوں کے سامنے ہنس رہا تھا، مگر دل اندر سے ٹوٹ رہا تھا۔

امی نے جاتے وقت صرف اتنا کہا:
“بیٹا اپنا خیال رکھنا…”
اور یہی الفاظ اس کے دل میں بار بار گونج رہے تھے۔

ایئرپورٹ کے دروازے تک سب ساتھ آئے،
مگر اندر جاتے ہی وہ اکیلا ہو گیا…
بالکل اکیلا۔

لوگوں کی بھیڑ میں کھڑا وہ شخص،
اپنی آنکھوں کے آنسو چھپانے کی کوشش کر رہا تھا…
کیونکہ وہ جانتا تھا
کہ یہ آنسو صرف کمزوری نہیں،
بلکہ اپنے لوگوں سے دور ہونے کا درد ہیں۔

پردیس جانا آسان لگتا ہے،
مگر حقیقت میں یہ صرف سفر نہیں ہوتا…
یہ اپنوں سے دوری، تنہائی،
اور ہر رات یادوں میں ڈوب جانے کا نام ہے۔

وہ جانتا تھا کہ وہ پیسہ کمانے جا رہا ہے،
مگر دل یہ بھی جانتا تھا
کہ وہ اپنی خوشیاں، اپنا سکون
اور اپنی مسکراہٹ پیچھے چھوڑ آیا ہے… 💔✈

Address

Al Khaldiya District, Khamis Mushait, Asir Province, 61961, Saudi Arabia

62461

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tera Hero posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share