Hum Baloچistan

Hum Baloچistan The Truth

16/07/2026

کرپشن کی ہوس، دہشتگردوں کی پشت پناہی، انڈیا سے یاری اور شہداء کا مذاق!
جب دین فروشی کا سارا ایجنڈا خاک ہو جائے
تو چہرے کی بدحواسی خود چیختی ہے: "ہاں، میں فضلو ہوں"


#بلوچستان #پاکستان
゚viralシ ゚

15/07/2026

دہشت گرد تنظیمیں پیسوں کا لالچ دے کر بلوچ نوجوانوں کو امن تباہ کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ واردات کے بعد خاندانوں کا 'اظہارِ لاتعلقی' بھی محض قانون کی گرفت سے بچنے کا ایک سستا حربہ ہوتا ہے۔ بلوچستان اس وقت بے رحم دشمنوں کے چنگل میں ہے، اس لیے جھوٹے بہانوں کے پیچھے چھپنے کے بجائے اپنی اصلاح ہی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
゚viralシ

14/07/2026

زیارت میں دہشت گردی کی واردات میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے زخموں پر نمک چھڑکنے اور ملک مخالف سرگرمیوں میں دھکیلنے کی کوشش۔ ویڈیو میں چمگادڑوں سے نفرت کی وجہ سامنے آ چکی ہے۔
゚viralシ

10/07/2026

مہارنگ لانگو کی موجودہ حالت دیکھ کر مودی بھی اپنی ہنسی روک نہ پایا
゚viralシ

09/07/2026

مہارنگ لانگو جیل میں بھی باز نہ آئی نا مانگنے کی عادت گئی جیل سے پہلے مودی اور اب جیل میں جیلر

゚viralシ

Baloch Yakjehti Committee Dr mahrang Baloch fans

08/07/2026

ہندوستانی اشاروں پر ناچنے والی مہرنگ شبیر بلوچ کے قتل کے الزام میں عمر قید، شرمسار عنصر کا عوام کو ایسے اقدامات نہ کرنے کی ترغیب۔

゚viralシ

Baloch Yakjehti Committee Dr mahrang Baloch fans

11/06/2026

بشیر زیب کا اصلی روپ
゚viralシ

03/06/2026

بی ایل اے (بیروزگار لبریشن آرمی) فائلز 😂
゚viralシ

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Baloچistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share