لمسِ یارم

  • Home
  • لمسِ یارم

لمسِ یارم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from لمسِ یارم, Poet, .

"لمسِ یارم" — جہاں خاموش لفظوں میں بولتی ہے محبت…
ادھورے خواب، بچھڑی یادیں، بےنام جذبے اور خامشی کی چیخیں —
یہاں ہر شعر صرف پڑھا نہیں، دل سے محسوس کیا جاتا ہے۔
لفظوں میں چھپی وہ تڑپ، جو روح کو چھو جائے،
اور ہر مصرعہ جیسے آپ کے دل کی ان کہی کہانی ہو…��

خدول خال پہ جائیں تو  #تاج  #محل بھی کچھ نہیں....کس  #سلیقے سے  #تراشا  #مصور نے یہ  #مرمریں  #خاک کا بت...ظہیر عباس ✍️ ...
24/05/2026

خدول خال پہ جائیں تو #تاج #محل بھی کچھ نہیں....
کس #سلیقے سے #تراشا #مصور نے یہ #مرمریں #خاک کا بت...
ظہیر عباس ✍️


ملنے کا لمحہ بھی  #کمال کا تھا ✨لفظوں کی  #مٹھاس میں بھی  #جادو چھپا تھا 💫 #ہونٹ خیر، چھوڑیے… جانے دیجیے 💋مگر وہ  #نتھلی...
19/05/2026

ملنے کا لمحہ بھی #کمال کا تھا ✨
لفظوں کی #مٹھاس میں بھی #جادو چھپا تھا 💫
#ہونٹ خیر، چھوڑیے… جانے دیجیے 💋
مگر وہ #نتھلی، افف، #سراپا #جمال کی #تصویر تھی 🌹
#حسن کا ایسا #شاہکار کہ #نگاہیں تھم سی جائیں 👀
#چہرے پر وہ #نزاکت کہ جیسے #شب خواب #حقیقت بن جائیں 🌙
#مسکراہٹ میں وہ #دلکشی کہ دل بے اختیار #دھڑکنے لگے 💓
نتھلی تو تھی ہی کمال کی…!!!
ہونٹ #خیر، چھوڑیے… #جانے دیجیے…!!!






زمینِ خلد پہ ، یا آسماں پہ رہتی ہو ---!جمالیات کی  #دیوی کہاں پہ رہتی ہو --؟تمام شہر پہ قابض ہو تم تو شاہ زادی -🌷کسی کے ...
16/05/2026

زمینِ خلد پہ ، یا آسماں پہ رہتی ہو ---!
جمالیات کی #دیوی کہاں پہ رہتی ہو --؟

تمام شہر پہ قابض ہو تم تو شاہ زادی -🌷
کسی کے #دل میں کسی کی #زباں پہ رہتی ہو

دکھائے جاتے ہیں #شب بھر #تمہارے #خواب ہمیں
سوار تم ہی #ہمارے گماں پہ رہتی ہو ----🔥🔥

*عمر بلال مخلص*

15/05/2026
12/05/2026

10/05/2026




 #تیری  #آواز  #زخم بھرتی ہے اے میرے  #مہربان بولا کر  #نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں تو  #میری جان ،  #جان بولا کر
24/03/2026

#تیری #آواز #زخم بھرتی ہے اے میرے #مہربان بولا کر
#نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں تو #میری جان ، #جان بولا کر




 #تُو  #مُجھے  #دیکھ کر کسی  #وہم کا  #شِکار نہ ہوویسے  #میں ہُوں وہی جو  #عِشق میں  #مُبتلا کردے
22/03/2026

#تُو #مُجھے #دیکھ کر کسی #وہم کا #شِکار نہ ہو
ویسے #میں ہُوں وہی جو #عِشق میں #مُبتلا کردے

 #گُلِ  #حسِیں  #تیرے  #واسطے سبھی  💞 #قطار  #باندھے  #کھڑے ہیں کہ  #تُو  #میسر ہو_🌹
25/11/2025

#گُلِ #حسِیں #تیرے #واسطے سبھی 💞
#قطار #باندھے #کھڑے ہیں کہ #تُو #میسر ہو_🌹

 #دیکھ کر  #ایڑیاں اُسکی  #دل میں  #سوال ہی سوال #رخساروں کا کیا ہوگا  #حال جسکی ایڑیاں ہیں اتنی  #لال 🌱❤️
23/11/2025

#دیکھ کر #ایڑیاں اُسکی #دل میں #سوال ہی سوال
#رخساروں کا کیا ہوگا #حال جسکی ایڑیاں ہیں اتنی #لال
🌱❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لمسِ یارم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share