nayni.gujjar

nayni.gujjar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from nayni.gujjar, Comedy Club, .

04/08/2026
13/07/2026

10/07/2026

شیطان انسان کو صرف گناہ کی طرف نہیں بلاتا، کبھی وہ اسے یہ احساس بھی دلاتا ہے کہ "اب تمہارے لیے واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔"

اسی لیے قرآن پاک ہمیں امید دیتا ہے کہ اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔ بے شک اللہ تمام گناہ معاف کر دیتا ہے (الزمر)۔

اللہ کو آپ کی بے عیب زندگی نہیں چاہیے، بلکہ ایسا دل چاہیے جو اپنی غلطی مان کر اس کی طرف لوٹ آئے۔

مایوسی انسان کو اللہ سے دور کرتی ہے، جبکہ امید اسے دوبارہ اللہ کے قریب لے آتی ہے۔

اس لیے چاہے حالات جیسے بھی ہوں، اپنی دعا، اپنی توبہ اور اپنی امید کبھی مت چھوڑیں۔

صبح بخیر 🌅
Gujjar.saab😊

09/07/2026

*میری قدر کا اندازہ تمہیں تب ہوگا*❤️‍🩹🥲

*جب تم مخلص ڈھونڈنے نکلو گے* ❤️‍🩹🫠
*اور تمہیں صرف "اداکار" ملیں گے ...* 💔🥺

🩵💫*خاموش لڑکا ✍🏻🩵💫*

08/07/2026

*جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو*🫠

*گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے*💔

ہم اتنے خاص ہیں کہ لوگ اپنا ! قیمتی وقت نکال کر ہماری برائیاں کرتے ہیں۔
07/07/2026

ہم اتنے خاص ہیں کہ لوگ اپنا ! قیمتی وقت نکال کر ہماری برائیاں کرتے ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when nayni.gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share